
یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم
جواب: ربانی نہ کرنے کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے، اور دعا میں کچھ لوگ جو ایسے الفاظ کہہ دیتے ہیں تو وہ اسی دوسرےمعنیٰ میں کہتے ہیں ’’یعنی اپنی رحمت، مغفر...
کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟
جواب: رب بالمال متاعا ثم قال المضارب أنا أمسکہ حتی أجد ربحا کثیرا وأراد رب المال بیعہ فہذا علی وجہین إما أن یکون فی مال المضاربۃ فضل بأن کان رأس المال ألفا ...
نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازمیں آہستہ آوازسے آمین کہناچاہیے یابآوازِبلند؟بعض افرادکاکہناہے بلندآوازسے آمین کہناچاہیے نہ کہ آہستہ آوازسے۔برائے مہربانی جوحق ہے وہ واضح فرمائیں۔
فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟
سوال: جن نمازوں کے بعد سنتیں ہیں،جیسے ظہر ،جمعہ ،مغرب و عشاء، ان میں فرضوں کے بعد اور سنتوں کے درمیان ایک دوسرے سے سلام کرنا کیسا ہے؟
جنت میں بلاحساب کتنے افراد داخل ہوں گے؟
جواب: رب دینے سے بلا حساب داخلِ جنت ہونے والوں کی تعداد چار ارب نوے کروڑ تک جا پہنچتی ہے ، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اصل تعداد جو ہوگی ، وہ اللہ و رسول(عزوجل و ص...
مجھے عشق ہے تو خدا سے ہے اس طرح کے نعت یا شعر پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: رب تعالیٰ کے لئے لفظ عشق استعمال نہیں کیا گیا، لہذا مذکورہ جملہ کہنا جائز و درست ہے اور کیوں نہ ہو کہ مؤمن بندے کو اپنے خالق و مالک سے عشق اور ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
جواب: ربا، قال إسماعيل: فقد أكلوا الربا، قال أبو داود : إذا نقضوا بعض ما اشترط عليهم فقد أحدثوا“ترجمہ :حضرت سیدنا عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْ...
عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم
سوال: میں نے منت مانی تھی کہ ’’میرا فلاں کام ہوجائے تو میں دربار میں جا کر دیگ دوں گی۔‘‘ اب میں چاہتی ہوں کہ وہ دیگ مدرسے میں دے دیدوں۔کیا مدرسے میں دینے سے میری منت ادا ہوجائے گی؟
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
جواب: رب العالمین کا حکم ہے۔ اس کا آپ کی نافرمانی کرنا یا آپ کا اس کو عاق کردینا ، اس کووراثت سے محروم نہیں کر سکتا ۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿وَقَضٰی...
جواب: المشرق" ترجمہ: یلملم عراقیوں کے لیے میقات ہے یعنی اہل بصرہ اور اہل کوفہ کے لیے کہ یہی اہلِ عراق ہیں اور اسی طرح تمام اہلِ مشرق کے لیے یلملم میقات ہے۔ ...