
سجیل کا مطلب اورسجیل نام رکھنا کیسا
سوال: مجھے اللہ تعالیٰ نے چند دن قبل بیٹا عطا فرمایا ہے۔ گھر والوں کے مشورے سے اُس کا نام” سِجّیل “رکھا ہے، لیکن قریبی مسجدکے امام صاحب جو کہ عالم دین ہیں، اُنہوں نے یہ نام رکھنے سے منع کیا ہے کہ اِس کا معنی مناسب نہیں۔ آپ شریعت کا حکم بیان کریں کہ کیا یہ نام نہیں رکھنادرست نہیں؟
محمد حارب کا مطلب اور محمد حارب نام رکھنا کیسا
سوال: علمائے کرام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ "محمد حارب" نام رکھنا کیسا ہے ؟
قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
جواب: معنیٰ ایک دوسرے کے موافق یا قریب قریب نہ ہو یعنی دوسرے کلمے کا معنیٰ پہلے سے بعید ہواور دوسرا کلمہ قرآن کریم میں بھی موجود ہو، تو اس میں طرفین(امام ...
ضماد نام کا مطلب اور ضماد نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ضماد نام کا مطلب اور ضماد نام رکھنا کیسا ہے؟
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
سوال: لیبارٹریز (Laboratories) میں پیشاب ٹیسٹ کے لیے ڈِبیہ (Container)یا بوتل اور خون ٹیسٹ کے لیے ٹیوب(Tube) ہوتی ہے۔ مریض کا ٹیسٹ کرنے کے لیے اُسے ڈبیہ یا بوتل دی جاتی ہے اور وہ اُس میں پیشاب کرتا یا اُس کا خون لے کر ٹیوب میں رکھا جاتا ہے۔ پھر لیب والے اُسی ڈبیہ یا ٹیوب پر ٹیسٹ کروانے والے کا نام لکھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ بعض نام مقدس کلمات پر مشتمل ہوتے ہیں، مثلاً ”محمد عمران، محمد عبداللہ“ وغیرہا۔ ایسے ناموں کو پیشاب والی ڈبی یا خون والی ٹیوب پر لکھنا کیسا ہے؟ کیا یہ بےادبی ہے؟ نیز اِس سے بچنے کا کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟
پہلے کے علماء سائنسدان تھے، آج کے کیوں نہیں؟
جواب: نام بتا دیا جائے۔ اسی طرح تابعین کے زمانے میں مسلمانوں میں کیمیا گری شروع ہو گئی تھی، اور تابعین کی تعداد لاکھوں میں تھی اور ان میں سینکڑوں علماء ...
کومل نام کا مطلب اور کومل نام رکھنا کیسا
سوال: بچی کا نام کومل رکھ سکتے ہیں یا نہیں اور اس نام کے معنی کیا ہیں؟ اور اس کے علاوہ کون سا نام رکھنا درست ہے؟ شرعی رہنمائی فرمائیں۔
ماہ نور نام رکھنے کا حکم اور ماہ نور کے معنی
سوال: ماہ نور نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نام ونمود ہے، جو سنانا چاہے گا، اللہ اسے سنا دے گا۔ (مشکوۃ المصابیح ،ج2،ص591،مطبوعہ دارالکتب العلمیہ،بیروت) اس حدیث پاک کے تحت مفتی احمد یا ر خا...
مہین یا رہنما کا مطلب اور مہین یا رہنما نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ہم نے اپنی بچی کا نام رکھنا ہے، ہم نے نام میں مہین اور رہنما پسند کیا ہے، تو یہ نام صحابیات کے ہیں یا نہیں ؟ اور کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟ اگر صحیح نہیں، تو آپ سے گزارش ہے کہ آپ تھوڑے نام کی لسٹ بھیج دیں۔