
کھانے کی خوشبو سونگھ لی، تو روزے کا حکم؟
سوال: اگر روزے کی حالت میں گرم کھانا جس کا دھواں بھی نکل رہا ہو اس کے قریب منہ لے جا کر اس کی خوشبو سونگھ لی، تو روزے کا کیا حکم ہو گا؟
دانت سے خون نکلنے سے روزے کا حکم
سوال: دانت سے خون نکلا ہے اور یہ نہیں پتہ کہ حلق میں گیا یا نہیں تو روزے کا کیا حکم ہے ؟
بیٹی کو کس عمر میں نماز، روزہ کا حکم دینا چاہیے؟
سوال: شرعی مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ بیٹے کو سات سال کی عمر میں نماز،روزے کا حکم دینا چاہیے،تو سوال یہ ہے کہ بیٹی کو بھی سات سال کی عمر میں نماز، روزے کا حکم دینا چاہیے یابیٹی کے لیے شریعت نے کوئی الگ عمر بیان کی ہے؟
بُرے خیالات کی وجہ سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم
سوال: اگر خیالِ بد سے بشہوت انزال ہوا تو روزے کا کیا حکم ہے؟
استری کرتے ہوئے دھواں ناک میں چلا جائے ، تو روزے کا حکم
سوال: میرا روزہ تھا اور میں کپڑے استری کر رہی تھی، کپڑے گیلے تھے جس کی وجہ سےاس کا دھواں ناک میں بار بار جاتا رہا،اس صورت میں روزے کا حکم کیا ہو گا جبکہ روزہ دار ہونابھی یاد تھا ؟
دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے رمضان کے روزے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دودھ پلانے والی ماؤں کے لئے رمضان کے روزے کا کیا حکم ہے؟