
دو،تین افراد مل کر جانور ذبح کریں،تو تکبیر کا حکم
سوال: بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ چند افراد مِل کر ایک گائے ، بیل وغیرہ بڑے جانور کی قربانی کرتے ہیں۔ تو جانور ذبح کرنے والا شخص اپنے ساتھ دوسرے افراد کو بھی شامل کر لیتا ہے اور یوں دو تین لوگوں نے مِل کر ایک چھری پکڑی ہوتی ہے اور پھر ذبح کے لیے وہ تمام ہی چھری چلاتے ہیں۔ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا بسم اللہ پڑھنا ان ذبح کرنے والوں میں سے ہر شخص پر لازم ہے یا ان میں سے کوئی ایک بھی پڑھ لے گا ، تو جانور حلال ہوجائے گا ؟
کیا میت کو غسل دینے کے بعد چھو سکتے ہیں ؟
جواب: پہلے چھونایابوسہ لینابھی جائزہے،نیز غسل کے بعد بھی میت کو چھونے کی کوئی ممانعت نہیں ،بلکہ فقہائے کرام نے واضح طورپر فرمایاکہ غسل میت کے بعد شہادت کی ...
نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟
جواب: پہلے ہاتھ ہی سے نقش نعلین شریفین بنائی جاتی تھی صدیوں سے ان ہاتھ سے بنے ہوئے نقوش ہی سے برکت حاصل کی جاتی رہی تو اس بارے میں کچھ خیال پیدا ہونے اور ...
سورۃ الفاتحہ سے پہلے بھولے سے سورۃ الاخلاص کی دو آیات پڑھ لینے سے نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: سورت سے پہلےہونا واجباتِ نماز میں سے ہے اور واجباتِ نماز میں سے کسی بھی واجب کو بھولے سے چھوڑنے پر سجدہ سہو واجب ہوجاتا ہے اور اس نقصان کی تلافی سجدہ...
نمازِعید کی زائد تکبیریں بھول کر رکوع میں چلے گئے،توکیا حکم ہے ؟
جواب: سورت ملانا بھول کررکوع میں چلے گئے، تو اب واپس آنے کا حکم ہے۔اس مسئلے پرقیاس اس لیے نہیں کیا جائے گا،کیونکہ سورت ملانا اگرچہ واجب ہے،مگرجب واپس آ کرسو...
سنتوں کی تیسر ی یا چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جانا
سوال: چار سنتوں والی نماز میں تیسری یا چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورت پڑھنا بھول جائیں اور رکوع میں چلے جائیں، تو کیا حکم ہے؟ واپس پلٹ کر سورت پڑھیں یا آخر میں سجدہ سہو کرلینا کافی ہوگا؟
مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم
جواب: سورت بھی ملائے ،پھر رکوع وسجود کرے اور پھر قعدہ کرے اور اس میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوجائے اور قیام میں سورۂ فاتحہ پڑھے اور اس کے ساتھ سورت بھی ملائے ،...
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سورت ملانے کا واجب ادا ہوجائے گا ۔ بڑی آیت کا مدار تین چھوٹی آیات کے برابر ہونا ہے اور علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ نے تین چھوٹی آیات کو معیار بناتے ...