
سگریٹ میں چرس یا نشہ آور چیز ملا کر پینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سگریٹ میں چرس یا کوئی نشہ ملا کر پینا جائز ہے یا ناجائز ؟
روزہ توڑنے کا کفارہ اور اس کی شرائط کیا ہیں ؟
سوال: اگرکوئی رمضان کاروزہ جان بوجھ کر توڑدے ، تواس کاکیاکفارہ ہے؟
حاجی کے لیے عرفہ کا روزہ رکھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ حاجی کے لئے عرفہ کا روزہ رکھنا کیسا؟
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: روزہ دار وغیر روزہ دار کا کوئی فرق نہیں ہے۔ البتہ روزہ نہ ہو تو وضو اور غسل میں مذکورہ دونوں افعال ادا کرتے وقت ان میں مبالغہ کرنا، جداگانہ ایک مس...
سگریٹ کمپنی میں نوکری کرنا کیسا ہے ؟
سوال: سگریٹ کمپنی میں نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
منہ سے سگریٹ کی بو ختم کیے بغیر مسجد میں جانا کیسا ؟
سوال: ایک شخص سگریٹ پی کر منہ سے بدبو ختم کیے بغیر فوراً مسجد میں چلا جاتا ہے۔ اس کے لیے کیا حکم ہے؟
سگریٹ کادھواں روزے دارکے ناک میں چلاجائے
سوال: کیا سگریٹ کا دھواں ناک میں جانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
سوال: روزہ نماز ِ مغرب سے پہلےافطار کرنا چاہیے یا نماز مغرب کے بعد ؟ اگر نماز مغرب سے پہلے افطار کرنا چاہیے، تو پھر مؤطا شریف کی اس حدیث کا کیا جواب ہو گا کہ ” أن عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان كانا يصليان المغرب حين ينظران إلى الليل الأسود، قبل أن يفطرا، ثم يفطران بعد الصلاة “ ترجمہ:حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب رات کی سیاہی کو دیکھتے ،تو افطار کرنے سے قبل نماز مغرب ادا فرماتے اور پھر اس کے بعد روزہ افطار فرماتے۔ براہ کرم !احادیث طیبہ کی روشنی میں مدلل جواب عطا فرمائیں۔
قضا روزہ ٹوٹ جائے، تودوبارہ کتنے روزے رکھنے ہوں گے ایک یا دو؟
سوال: اگر کوئی شخص قضا روزے رکھے،مگر پھر روزہ توڑ دے یا کسی وجہ سے روزہ ٹوٹ جائے ،تواب اس صورت میں کیا اسے دو(2) روزے رکھنے پڑیں گے،ایک وہی روزہ جس کے لیے قضا کی جارہی تھی،اور دوسرا اس قضا روزے کی قضا کے طور پر ایک روزہ ؟