
کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: شریعت میں ہے: ” جس پرند کا گوشت حرام ہے، خواہ شکاری ہو یا نہیں، (جیسے کوّا، چیل، شِکرا، باز، بہری) اس کی بِیٹ نَجاستِ خفیفہ ہے۔ “ (بہارِ شریعت، ج01، ص...
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا اور سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے نماز کا اعادہ لازم ہو گا؟ (2) بہار شریعت میں ہے کہ :’’اگر قیام ہی کی حالت میں سلام پھیر دیا ،تو بھی نماز ہو جائے گی،مگر سنت ترک ہوئی۔‘‘(بھار شریعت، حصہ 4، صفحہ 712) اس سے سمجھ آتا ہے کہ بغیر سجدہ سہو وغیرہ کے نماز درست ہو جائےگی، کیونکہ ترکِ سنت سے سجدہ سہو/ اعادہ نماز لازم نہیں ہوتا۔
میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم
جواب: شریعت مطہرہ نے تجارت میں اس بات کو لازمی قرار دیا ہے کہ بیچی جانے والی چیز، مال ہونے کے ساتھ ساتھ متقوم بھی ہو ۔ کسی بھی چیز کے مال ہونے کے لئے یہ ...
خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟
سوال: میت کے ترکہ سے مرد و عورت کا حصہ تو بیان کیا جاتا ہے کہ مرد کو اتنا مخصوص حصہ ملے گا اور عورت کو اتنا ،پوچھنا یہ ہے کہ اگر کسی کی اولاد میں سے کوئی خنثٰی ہو،تو کیا اس کو بھی حصہ ملے گا یا نہیں ؟اگر ملے گا تو کتنا ملے گا ؟ نیز یہ فرمائیں کہ شریعت میں خنثٰی کو پہچاننے کا کیا معیار ہے ؟
لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟
جواب: شریعت کو تسلیم کرنا اور ان پر عمل کرنا لازم قرار پاتا ہے ، کسی ایک حکم کی بھی خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اسلام میں پورے ...
آیت سجدہ پڑھ کر نماز میں شامل ہوں تو سجدہ تلاوت کا حکم
سوال: بہار شریعت میں یہ مسئلہ مذکور ہے: ”مسئلہ ۱۰: جو شخص نماز میں نہ تھا آیت سجدہ پڑھ کر نما زمیں شامل ہوگیا تو سجدہ ساقط ہوگیا۔(درمختار)۔“ (بہار شریعت، ج01، ص729، مکتبۃ المدینۃکراچی) اس مسئلے کی حکمت سمجھ نہیں آرہی، برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
جواب: شریعت کے مطابق نماز وغیرہ عبادات میں وہ زائد اوصاف جو کہ فی نفسہ لازم نہ ہوں اور ان میں مشقت ہو، منت کے الفاظ میں ان کا ذکر کرنے سے وہ بھی لازم ہوجاتے...
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
جواب: شریعت نے کوئی خاص مدت بیان نہیں کی، لہذا ان قضا روزوں کی ادائیگی کا وقت پوری زندگی ہے۔ ایامِ ممنوعہ کے علاوہ کسی بھی دن یہ قضا روزے رکھے جاسکتے ہیں۔ ...
جواب: شریعت میں ہے: ’’جس چیز کو بیع کردیا ہے اور ابھی ثمن وصول نہیں ہوا ہے اس کو مشتری سے کم دام میں خریدنا، جائزنہیں اگرچہ اس وقت اس کا نرخ کم ہوگیا ہو۔‘‘(...
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
جواب: شریعت میں ہے:’’مفقود اور اس کی زوجہ میں تفریق اس وقت کی جائے گی کہ جب ظن غالب ہوجائے کہ وہ مرگیا ہوگا اور اس کی مقدار یہ ہے کہ اس کی عمر سے ستر برس ...