
عدت میں علم دین سیکھنے کے لئے گھر سے نکلنا
سوال: کیا طلاق کی عدت میں عورت علم دین پڑھنے جا سکتی ہے؟
طلاق یافتہ ممانی سے نکاح کر نے کا حکم
سوال: کیا ماموں کی زندگی میں بھانجا اپنے ماموں کی طلاق یافتہ بیو ی سے نکاح کرسکتا ہے؟
جواب: طلاق کی عدت کی طرح وفات کی عدت بھی عورت پر واجب ہے ، اگر کسی عورت نے عدت نہ گزاری یا عدت کی پابندیوں کالحاظ نہ کیا تو وہ سخت گنہگار ہوگی ۔ ...
بھانجے کا اپنی طلاق یافتہ مامی سے نکاح کرنا
سوال: کیا بھانجا اپنے ماموں کی طلاق یافتہ بیو ی سے نکاح کرسکتا ہے؟
طلاق رجعی کے بعد رجوع کا طریقہ
سوال: طلاق کے بعد رجوع کے لیے زبان سے بولنا کافی ہے؟ یا ازدواجی تعلق قائم کرنا ضروری ہے؟
دورانِ عدت والدین کے گھر سے شوہر کے گھر جانا
سوال: عدتِ طلاق میں عورت اپنے والدین کے گھر چلی گئی پھر مسئلہ پتا چلا کہ عدت شوہر کے گھر گزارنی تھی۔ اب کیا دورانِ عدت واپس شوہر کے گھر آسکتی ہے؟
عورت ایک شخص کے نکاح یا عدت میں ہو، تو کیا دوسرے سےنکاح ہو سکتا ہے؟
جواب: طلاق سمّيت المتزوجات محصنات لانه احصنهن التزويج او الأزواج“ترجمہ: ”﴿وَّ الْمُحْصَنٰتُ مِنَ النِّسَآءِ﴾کا عطف ﴿اُمَّهٰتُكُمْ﴾ پر ہے، تو مطلب یہ ہوا کہ ...
جس عورت کا کوئی محرم نہ ہو تو کیا وہ بغیر محرم عمرہ کرنے جا سکتی ہے ؟
سوال: ایک طلاق یافتہ خاتون ہیں،جن کی طلاق کی عدت گزرچکی ہے ،ان کا بھائی، والد کوئی بھی نہیں ہے، نہ ہی کسی قسم کا دوسرا کوئی مَحرم ہے ،صرف ان کی والدہ ہیں،وہ اپنی والدہ اور کزن وغیرہ کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لیے جاسکتی ہیں؟
بیوی کی موجودگی میں اُسکی بھتیجی سے نکاح کا شرعی حکم
جواب: طلاق دے دے تو طلاق کی عدت جب تک نہ گزرے اس وقت تک اس کی پھوپھی سے نکاح حرام ہے۔ (فتاویٰ رضویہ جلد 11 صفحہ 294،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ) بہار شریعت ...
سوال: شادی کے بعد میری بیوی کی عادت یہ تھی کہ گھر میں بہت کم اور میکے بہت زیادہ رہتی تھی،جس پر ہمارے لڑائی جھگڑے بھی ہوتے رہے،مگر وہ اپنی عادت سے باز نہ آئی ۔ابھی دو دن پہلے اسی موضوع پر ہماری بات چیت چل رہی تھی اور میں اسے سمجھا رہا تھا، مگر وہ یہ بات سمجھنے کے لیے تیار نہیں تھی،تو میں نے غصہ میں کہہ دیا کہ ’’اگرکبھی تومیری اجازت کے بغیر میکے گئی،تو تجھے طلاق ہے،طلاق ہے،طلاق ہے۔‘‘ میری طرف سے طلاق کے الفاظ بولے جانے کے بعد وہ میکے نہیں گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ میری اجازت کے بغیر میکے چلی جاتی ہے ،تو کیا تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں گی؟نیز کوئی ایسا حل ہو سکتا ہے کہ بغیر اجازت جانے کی صورت میں بھی طلاق نہ ہو؟ نوٹ:ابھی تک قولاً فعلا کسی طرح رجوع نہیں کیاگیا۔