
طواف کے دوران فرض نماز پڑھنے چلا گیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر طواف کے دوران فرض نماز کا ٹائم ہو جائے اورطواف کرنے والا نماز پڑھنے چلا جائے ،تو واپس آکر جو پھیرے باقی رہ گئے تھے، وہی ادا کرے گا یانئے سرے سے دوبارہ طواف کرے گا ؟ رہنمائی فرمائیں ۔
کئی طوافوں کے بعد آخر میں سب کی نمازِ طواف پڑھنا کیسا؟
سوال: میں گزشتہ دنوں عمرے پر گیا،وہاں میں نے ایک رات لگاتار کئی طواف کیے لیکن ہر ایک کے بعد نمازِطواف کرنے کی بجائےآخر میں ہر طواف کی الگ الگ دو رکعتیں ادا کرلیں۔رہنمائی فرمائیں کہ میرا یوں نماز طواف ادا کیے بغیر لگاتار کئی طواف کرنا کیسا تھا اور وہ طواف درست ہوئے یا نہیں؟
طواف کے دوران وضو کرنے اور کھانے کا شرعی حکم
سوال: دوران طواف اگر وضو ٹوٹ جائے ،تو وضو کے بعدنئے سرے سے طواف کرنا ہوگا یا جہاں سے چھوڑ کر جاؤں گا وہیں سے بِنا کر سکتا ہوں یا وہی چکر حجر اسود سے دوبارہ شروع کرنا ہوگا؟ (2)کیا دوران طواف کوئی چیز کھا سکتے ہیں ؟
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
جواب: طواف والذی شرع فیہ ثم افسد بعد صلاۃ فجر وعصر، لا) یکرہ (قضاء فائتۃ و) لو وتراً او (سجدۃ تلاوۃ وصلاۃ جنازۃ، وکذا) الحکم من کراھۃ نفل و واجب لغیرہ لا ف...
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
جواب: طواف کے نوافل وغیرہ۔ اور سجدہ تلاوت پر غور کیا جائے، تو بظاہر یہ آیت سجدہ پڑھنے سننے سے واجب ہوتا ہے، لیکن در حقیقت یہ نفلی کام ہے ہی نہیں کہ جسے بند...
استحاضہ کی حالت میں عمرہ کرنا کیسا ؟
جواب: طواف کیلئے مسجد الحرام میں بھی داخل ہوسکتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ استحاضہ میں آنے والا خون ناپاک ہوتا ہے اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اورعمرہ میں...
جدہ میں رہنے والوں کے لیےطوافِ وداع کا حکم
سوال: کیا جدہ میں رہنے والوں کےلئے الوداعی طواف واجب ہے ؟
مریض کو طواف و سعی کرواتے ہوئے خود کی طواف و سعی کا حکم
سوال: ایک شخص اپنےاہل و عیال کےبعض افراد کےساتھ حَرَمَین طَیّبَین میں بہ نیّتِ عمرہ آیا، پہلاعمرہ ادا کرنےکےبعد اس کی والدہ اور خالہ بسبب بزرگی اور اہلیہ بسبب بیماری بہت آزمائش میں مبتلا ھوگئیں اور ہجوم کی وجہ سے بچھڑ بھی گئیں ۔اب سوال یہ ہےکہ مسجدعائشہ سے اگر مزیدعمرےکرنےکی نیّت سےإحرام باندھاجائےاورتین بھائی مل کر ان میں سےایک ،ایک مریض کو معذوروں والی کرسی پر طواف و سعی کروائیں ،تو کیا اس طریقے سے اُن تینوں بھائیوں کے طواف و سعی ادا ہوجائیں گے؟
نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟
جواب: طواف والذي شرع فيه، ثم أفسده ملحق بالنفل حتى لا يصليها في هذين الوقتين؛ لأن وجوبها بسبب من جهته فلا يخرج من أن يكون نفلا في حق الوقت“ یعنی ہر واجب لغ...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
جواب: طواف کرتا رہا یہاں تک کہ اس نے نمازِ چاشت کی دو رکعتیں پڑھ لیں ، اس دوران صرف بھلائی کی بات کی اور بھلائی سے مراد وہ ہے جس پر ثواب مرتب ہو اور یہاں ق...