سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 5394 results

21

حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی نے قرآن ِ کریم میں ارشاد فرمایا ﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى ﴾ ترجمہ: انہیں سخت قوتوں والے نے سکھایا۔(النجم: 5) آیت کا معنی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو حضرت جبریل علیہ السلام نے قرآن سکھایا۔ گویا اِس آیت ِمبارکہ میں حضرت جبریل امین علیہ السلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا معلم اور استاد ہونا بتایا گیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہنا درست ہے کہ حضرت جبریل امین علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے استاد ہیں؟ اگر یہ درست نہیں، تو فتاوی رضویہ میں جو حضرت جبریل امین کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استاد ہونے کا ذکرہے، جیساکہ فتاوی رضویہ میں ہے : جبرئیل علیہ السلام من وجہ رسول ا ﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے استاذ ہیں، قال تعالٰی﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى﴾۔“ (فتاوی رضویہ، 29353/)، اس کا کیا محمل ہے؟ اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔

21
22

کفن پر کلمہ شریف کس چیز سے لکھنا چاہیے؟

جواب: علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں : ’’نعم نقل بعض المحشین عن فوائد الشرجی أن مما یکتب علیٰ جبھۃ المیت بغیر مداد بالأصبع المسبحۃبسم اللہ الرحمن الرحیم ...

22
23

نبی اور ولی کا مدد کرنا

جواب: علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت و مدد سے تو بہ قبول ہوتی اور مغفرت کی خیرات ملتی ہے اورظاہر ہے کہ یہ مددظاہری زندگی سے خاص نہیں،بلکہ قیامت تک کے لیےیہ حک...

23
24

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی شہزادیاں ہیں؟

24
25

دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟

سوال: یہ تو معلوم ہے کہ دنیا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے علاوہ کسی کو دیدارِ الٰہی نہیں ہوا، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا دنیا میں اللہ پاک کادیدار ممکن بھی ہے یا نہیں؟

25
26

سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟

جواب: علیہ والہ وسلم کےدونوں نواسوں ،امام حسن و امام حسین رضی اللہ عنہماکی اولاد پاک کے لیے بولتے ہیں۔ نیز اہلِ عرب سادات کےلیےلفظ’’شریف‘‘استعمال کرتے ہیں، ...

26
27

نکاح تمام انبیا ئے کرام علیہم الصلوۃ و السلام کی سنت ہے ؟

سوال: کیا نکاح تمام انبیا ئے کرام علیہم الصلوۃ و السلام کی سنت ہے ؟

27
28

جاگتے ہوئے نبی پاک کا دیدار

سوال: ایک شخص کہتا ہےکہ بیداری میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا دیدار نہیں ہو سکتا اور جو بعض افراد سے منقول ہے،وہ درست نہیں، وگرنہ انہیں صحابی کہا جاتا ۔سوال یہ ہے کہ کیا بیداری میں دیدار ہو سکتا ہے؟نیز بیداری میں دیدار کرنے والے کو صحابی کہا جائے گا یا نہیں؟

28
29

ناپاک چیز سے قرآن پاک کی آیت لکھنا جائز نہیں

سوال: کیا حنفی علمائے کرام کے نزدیک نکسیر کے خون یا پیشاب کے ساتھ آیات قرآنیہ كے لکھنا جائز ہے؟

29
30

غیر صحابی کے ساتھ رضی اللہ عنہ لگانا کیسا ؟

جواب: علیہم“اورغیر صحابہ جیسے تابعین، اولیاء اللہ اور نیک بندوں کے نام کے ساتھ ترحّم کے صیغے مثلاً ”رحمۃ اللہ علیہ، علیہ الرحمہ “وغیرہ پڑھے جائیں۔ در م...

30