سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 3465 results

21

وکالت کا پیشہ اختیار کرنا کیسا؟

جواب: غیرہ لیقوم فیہ مقامہ وقد یحتاج لذلک اما لقلۃ ھدایتہ او لصیانۃ نفسہ عن ذلک الابتذال فی مجلس الخصومۃ وقد جری الرسم علی التوکیل علی ابواب القضاء من لدن ر...

21
22

کیا اسی(80)سال کے غیر محرم بوڑھے مرد سے بھی پردہ کرنا ہوگا ؟

سوال: جس مرد کی عمر اسی (80) سال سے زیادہ ہو، کیا عورت پراس عمر کےغیر محرم مرد سے بھی پردہ فرض ہوگا ؟

22
23

نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نماز کے آخری قعدہ میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور دلیل میں ایک حدیث بیان کرتا ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نماز میں درود پڑھنے کا حکم دیا ہےاور فرمایا جو مجھ پر درود نہ پڑھے اس کی نماز ہی نہیں ہوتی۔ لہذا دورد پڑھنا فرض ہے،بغیر پڑھے نماز نہیں ہوگی۔ درست رہنمائی بیان فرمائیں۔

23
24

امام کون بن سکتا ہے ؟

جواب: غیر فاسق، شرعی اعذا ر مثلاً ریح وقطرہ وغیرہ کے امراض سے سلامت ہو۔ لہذا جس کے اندر یہ تمام تر شرائط پائی جائیں وہ ہی بالغ مردوں کی امامت کروا نے کا اہل...

24
25

دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟

جواب: غیرہ میں ہے:واللفظ للاول:’’ لا جمعة ولا تشريق ولا صلاة فطر ولا اضحى الا في مصر جامع او مدينة عظيمة‘‘ترجمہ:نمازِ جمعہ،تکبیراتِ تشریق،عید الفطر اور عید ...

25
26

نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب

جواب: غیرہم نے حضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ سے نقل کیا ہے۔نیز اس نماز کی نسبت حضور سیدنا غوث اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی طر...

26
27

روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم

جواب: غیر روزہ دار کا کوئی فرق نہیں ہے۔ البتہ روزہ نہ ہو تو وضو اور غسل میں مذکورہ دونوں افعال ادا کرتے وقت ان میں مبالغہ کرنا، جداگانہ ایک مسنون ومستحب...

27
28

جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟

جواب: غیرہ، اور ہر صغیرہ اصرار سے کبیرہ۔ علماء تصریح فرماتے ہیں کہ معابدِ کفار میں جانا مسلمان کو جائز نہیں، اور اس کی علت یہی فرماتے ہیں کہ وہ مجمع شیاطین ...

28
29

عورتوں کا چراغاں دیکھنے کے لیے نکلنا کیسا ؟‎

جواب: غیر مردوں تک پہنچنا)اور اس کی بے پردَگی کیسی موجِبِ غَضَبِ الہی(عزوجل)ہوگی؟پردے کی طرف سے بے پروائی تباہی کا سبب ہے ۔ ( تفسیر احمدی وغیرہ)“(تفسیرخزائن...

29
30

مرد کا بے پردہ عورتوں کو ٹریننگ دینے کا شرعی حکم

جواب: غیرہ اگر ان میں سے کسی عضو کا کچھ حصہ کھلا ہو تو اسے غیر محرم کے سامنے آنا حرام ہے ، نیز ایسے ماحول میں بدنگاہی لازمی طور پر ہوتی ہے جو قرآن و حدیث کی...

30