سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 40 results

21

شوٹنگ کے لئے ہندؤں کی طرح ماتھے پر لال کلر لگانا

جواب: ڈرامے وغیرہ کی ایکٹنگ کے لئے بھی کافروں جیسی شکل و صورت بنائی ، جس میں اس نے کافروں کی طرح پیشانی پر قشقہ (ٹیکا) لگایا اس پر بھی حکم کفر ہے ، اس...

21
23

کیا ایک ساتھ تین شادیوں کا پروگرام کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ایک فیملی دوبیٹا اور ایک بیٹی کا اکھٹے شادی کا پروگرام کرانا چاہیں تو کیا اس کی کوئی ممانعت ہے اکثر لوگوں میں ایک بات مشہور ہے کہ اکھٹے تین شادی کا پروگرام نہیں کرنا چاہیے اس سے رکاوٹ پیدا ہوتی ہے ،بندش ہوجاتی ہے ،شادی کامیاب نہیں ہوتی ۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا تین شادیوں کا اکٹھا پروگرام کرنا درست ہے؟ سائل:شمشاد قیصر(اورنگی ٹاؤن)

23
24

عورت کا بغیر مَحْرَم کے حج وعمرہ پر جانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرعِ مَتین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا کوئی عورت بغیر مَحْرَم حج وعمرے کیلئے جاسکتی ہے؟ جبکہ عورت بغیر محرم دیگر ممالک اور اپنے ملک میں دیگر شہروں کا سفر کرتی ہے تو حج یا عمرے کے لئے کیوں نہیں جاسکتی؟ کسی عورت کے پاس محدود رَقْم ہو جس سے وہ خود حج یا عمرہ کرسکتی ہے تو کیا کسی گروپ یا فیملی کے ساتھ جاسکتی ہے؟

24
25

کیا مسجد کی چھت پر امام کے لیے مکان بنا سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد تعمیر کر لینے کے بعد اس میں مسجد کی نیت کر لی گئی اور نمازیں ہونے لگ گئیں پھر کچھ عرصہ کے بعد مسجد کے چھت پر مسجد کے عموی چندے سے یعنی وہ چندہ جو مسجد کے نام پر عموما متولی کے قبضہ میں ہوتا ہے اس سےامام صاحب کے لئے فیملی رہائش تیار کی گئی تو ایسی صورت میں مسجد کی چھت پر امام کے لئے مکان بنانا اور امام صاحب کا اس میں رہائش رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل: محمد اکمل عطاری(لاہور،کینٹ)

25
26

کیا پلاٹ خریدنے پر بھی کوئی عیب نکل سکتا ہے؟

جواب: فیملی نے کورٹ میں کیس کیا ہو ا ہےکہ یہ پلاٹ تو ہمارے والد کا ہے وراثت کا ہےاور ایک پارٹی نے بیچ دیا ہے یا پھر یہ کہہ کرپلاٹ بیچا گیاکہ یہ پلاٹ لیز کا ...

26
27

مِنیٰ میں پانچ نمازیں اور حج سے قبل وقوف کا حکم

جواب: فیملی والوں کا اپنے طور پر اگلے دن فجر پڑھ کر عرفات کے لئے جانا بہت سخت دِقّت کا کام ہے۔ جوان افراد میں سے بھی جو پہلی بار گیا ہے وہ بھی اکیلا عرفات پ...

27
28

سونا اور ایمرجنسی کے لئے نقد رکھی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: فیملی پر نہیں ہوتی ، فرد پر ہوتی ہے اور ہر فرد کی ملکیت علیحدہ علیحدہ شمار کی جاتی ہے ،ایک ہی گھر میں چار افراد ہیں اور ہر ایک کی ملکیت میں تھوڑا تھو...

28
29

دوسرے ملک قربانی کرنی ہو تو قربانی کی رقم میں کس جگہ کا لحاظ ہے ؟

سوال: میں اپنی فیملی کے ساتھ 15 سال سے دبئی میں مقیم ہوں ،میں پاکستان میں اپنی قربانی کرواناچاہتاہوں ،میں نے سنا ہے کہ مجھے قربانی کےلیے پیسے پاکستان کے حساب سے نہیں بلکہ دبئی کے حساب سے بھیجنے ہوں گے یعنی دبئی میں ایک حصے کے جتنے درہم بنتے ہیں ،اتنے پیسے وہاں بھیجنے ہوں گے، کیا یہ درست ہے ؟

29
30

ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں اوراسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔میرے والدین اور بیوی بچے گوجرانوالہ میں ہی رہتے تھے ۔ابھی ادارے کی طرف سے مجھے رہائشی مکان ملا ہے اورمیں نے اپنی بیوی اور بچوں کو یہاں بلا لیا ہے۔میری ملازمت ختم ہونے میں تقریباً پانچ سال باقی ہیں،جب بھی ملازمت ختم ہو گی ، میں اپنی فیملی کو لے کر گوجرانوالہ شفٹ ہو جاؤں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا بیوی بچے یہاں آجانے کی وجہ سے اسلام آباد میرے لئے وطن اصلی بن گیا ہے؟گھر سے یہاں آ کر پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی صورت میں مجھے نماز پوری پڑھنی ہو گی یا قصر؟یہ بھی یاد رہےکہ اسلام آباد گوجرانوالہ سے شرعی مسافت پہ واقع ہے۔

30