
مال بیچنے کے لیے سچی قسم کھانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلے کے بارے میں کہ سچی قسم کھا کر مال بیچا جا سکتاہے؟بعض اوقات کسٹمر کہتا ہے کہ قسم کھاؤ کہ تم نے یہ چیز اتنے میں خریدی ہے توکیا ہم سچی قسم کھا سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے جھوٹی بات پر اللہ عز و جل کی قسم کھائی، تو کیا اس پر قسم کا کفارہ ہوگا؟
سوال: اگر نابالغ نے اللہ کی قسم کھائی کہ بالغ ہو کر فلاں کام کروں گا،اب وہ بالغ ہوگیا لیکن وہ کام نہیں کرتا ،تو اس کا کیا حکم ہے؟
گزشتہ بات پر جھوٹی قسم کھانے کا کفارہ کیا ہے؟
سوال: ہندہ نے اپنی بالغہ بیٹی سے پوچھا کہ کیا اس نے موبائل دیکھا ہے؟ بیٹی نے کہا: میں قسم کھاتی ہوں کہ میں نے موبائل نہیں دیکھا جبکہ اس نے موبائل دیکھا تھا۔ اب اس صورت میں اس لڑکی پر کیا حکم لگے گا؟
کیا نابالغ کی قسم منعقد ہوتی ہے؟
سوال: کیا نابالغ کی قسم منعقد ہو جاتی ہے؟
بیوی سے ہمبستری نہ کرنے کی قسم کھانا
سوال: اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کو کہے کہ ’’میں قسم اٹھا کے کہتا ہوں کہ میں تمھارے پاس ہمبستری کے لیے کبھی نہیں آؤں گا‘‘ اس صورت میں کفارہ ادا کرنا ہو گا یا کیا کرنا ہو گا؟
چائے نہ پینے کی قسم کھانا اور گرین ٹی پینے پر قسم کا حکم
سوال: اگر کسی شخص نے یہ قسم کھائی کہ وہ چائے نہیں پئے گا، اس کی مراد دودھ پتی والی چائے تھی، اب اگر وہ گرین ٹی پی لیتا ہے، تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی؟
کیا قرآن پاک کا سچا حلف اٹھانے سے کوئی نقصان ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے گھر پر بھابھی کے ساتھ میری بیوی کی کسی بات پر بحث وتکرار ہوئی ہے بالآخر بیوی نے قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر قسم کھا کر اپنی بات کو بیان کیاہے اب میری بیوی پریشان ہے کہ قرآن کا حلف نہیں اٹھانا چاہیے تھا جبکہ بیوی نے جو کچھ قسم اٹھائی وہ بالکل سو فیصد سچ ہی بیان کیا ہے تو کیا سچا حلف اٹھانے میں کوئی نقصان والا معاملہ تو نہیں ہوگا اس کی رہنمائی فرمادیں ؟
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
جواب: قسم ہے: ایک وہ کہ عوام ایام موت میں بطور دعوت کرتے ہیں ،یہ ناجائز و ممنوع ہے۔ لأن الدعوۃ إنما شرعت فی السرور لا فی الشرور کما فی فتح القدیر و غیرہ من...
بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم
جواب: قسم کے دسترخوانوں پر کھانا حضور نے کھایا ہے،دسترخوان بھی نیچے زمین پر بچھتا تھا اور خود سرکار بھی زمین پر تشریف فرما ہوتے تھے ،صحابہ کرام رضی اللہ عنہ...