
لکھ کر قسم کھانے کا حکم؟ نیز اللہ کا نام لیے بغیر قسم کھانے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (۱( اگر کسی شخص نے رب تعالیٰ کی قسم نہ دل سے کھائی،اور نہ زبان سے کہی، بس صرف لکھ دیا، تو کیا قسم ہوجائے گی؟ (۲) اگر کسی نے یوں کہا ہوکہ ’’میں قسم اٹھا کر یہ بات کہہ رہی ہوں‘‘ لیکن اللہ تعالی کی قسم کے الفاظ نہیں بولے، تو کیا اس صورت میں بھی قسم ہوجائے گی؟
نوٹوں والے ہار بنانا، بیچنا اور پہننا جائز نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری پھول وغیرہ بیچنے کی دُکان ہے، تو ہم پھولوں کے ہار بھی بیچتے ہیں اور نوٹوں، پیسوں والے ہار، جن میں دس، بیس ، پچاس سو والے نوٹ لگے ہوتے ہیں، اس طرح کے ہار بھی شادی بیاہ میں پہنے جاتے ہیں، تو اس حوالے سے ہماری رہنمائی فرما دیں کہ پیسوں والے ہار بنانا، بیچنا شرعاً جائز ہے؟
پھول کی خوشبو محسوس ہونے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
مجیب: مولانا محمد سعید عطاری مدنی
غلطی سے قسم کے الفاظ زبان سے ادا ہوگئے تو حکم
سوال: کسی شخص نے کوئی بات کہی ، تو دوسرے نے سنی نہیں، اس نے کہا دوبارہ بتاؤ، تو اس نے کہا میں اب نہیں بتاؤں گا قسم سے، اس کا ارادہ قسم کا نہیں تھا بلکہ غلطی سے زبان سے قسم کے الفاظ نکل گئے ، تو کیا حکم ہے؟
ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟
جواب: مدنی پھول‘‘ نامی رسالے میں لکھتے ہیں:’’گورنمنٹ کا ادارہ ہو یا پرائیویٹ ملازِم اگر ڈیوٹی پر آنے کے معاملے میں عُرف سے ہٹ کر قصداً تاخیر کرےگایا جلدی چ...
غیرخداکی قسم دینے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: مجھے کسی نے کوئی بات بتائی تھی اور کہا تھا کہ تمہیں تمہاری بیٹی کی قسم ہے یہ بات کسی کو مت بتانا لیکن میرے منہ سے وہ بات نکل گئی ، میں نے دوسرے کو بتا دیا ہے ، تو اب میری بیٹی کواس کا نقصان پہنچے گا یا کیا ہو گا ؟ نیز کیا کسی کو اس کے ماں باپ اولاد وغیرہ کی قسم دینے سے قسم ہو جاتی ہے ؟
خدا و رسول کی قسم یہ کام نہ کروں گا ، یہ قسم کیوں نہیں؟
سوال: بہارِ شریعت ، جلد دوم ، صفحہ 302 پر مسئلہ نمبر 14 ہے ” خدا و رسول کی قسم یہ کام نہ کروں گا یہ قسم نہیں۔ “ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ یہاں قسم کا لفظ موجود ہے تو قسم کیوں نہیں ہو رہی؟
کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟
جواب: پھول تھے۔ انہوں نے رسولِ اکرم صَلَّى اللهُ تعالی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی صحبت پائی،آپ سے احادیث محفوظ کیں، زہر دیے جانے کے باعث شہید ہوئے۔(تقریب التھذی...
اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟
جواب: قسم کا کوئی لفظ نہیں بولا تھا، فقط”....وعدہ کرتا ہوں الخ“ کہا تھا ، تو یہ قسم نہیں ہوئی بلکہ اللہ عزوجل سے وعدہ ہوا، لہٰذااس کے خلاف کام کرنے پر ک...
غیرمسلم سے باطل معبود کی قسم لینا کیسا ہے ؟
سوال: غیر مسلم سے اس بات کی تصدیق کے لیے کہ وہ سچ بول رہا ہے یا جھوٹ ، اس سےاسکے باطل معبودکی قسم اٹھوانا کیسا ہے ؟