
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ جہاں تک پاکی یا ناپاکی کا سوال ہے توبیان کردہ چار خونوں میں سے پہلے تین ( یعنی گوشت ، جگر اور تلی) خونوں کے متعلق تو فقہاء کر...
ایک ہی مٹی یا پتھر سے بار بار تیمم کرنا درست ہے یا نہیں ؟
سوال: اگر تیمم جائز ہونے کی شرائط پائی جائیں تو کیا ایک ہی مٹی یا پتھر سے بار بار تیمم کرسکتے ہیں یا ہر بار نئی مٹی یا نیا پتھر استعمال کرنا ہوگا؟
رشتہ داروں کا میت کے گھر والوں کے لئے کھانا لانا کیسا
سوال: جن کے گھر میت ہوئی ہو، وہ صدمہ کی وجہ سے کھانا نہیں بنا پاتے ، تواکثر رشتہ دار پکا ہوا کھانا لا کر دیتے ہیں ،یہ کھانا دعوت کے طور پر نہیں ہوتا ،بلکہ میت کے گھر والوں کے کھانے کے لئے ہوتا ہے ۔میت کے گھر والوں کایہ کھانا لینا اورکھانا کیسا؟
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قبر کی گہرائی کے حوالے سے اسلام ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے کہ قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ ہماری جماعت میں کچھ لوگ قبر کو صرف اتنی گہری بناتے ہیں کہ میت کو لِٹایا جائے، تو میت چھپ جاتی ہے، یعنی ڈیڑھ دو فٹ تک گہری بناتے ہیں اور پھر اوپر سلیپ وغیرہ سے بند کر کے اوپر مٹی ڈال دیتے ہیں۔ اس لیے دلائل کے ساتھ رہنمائی فرما دیں، تاکہ میں اپنی جماعت والوں کو دکھا سکوں اور پھر اسی کے مطابق ہی قبریں تیار کیا کریں۔
عورت ٹیڑھی پسلی سےبنی ہے یامٹی سے؟
سوال: یہ کہاجاتاہےکہ عورت ٹیڑھی پسلی سےبنی ہے۔اس پرسوال یہ ہےکہ کیاعورت مٹی سےنہیں بنی؟
ختم دلاتے وقت کھانا سامنے رکھنا اوریہ کھانا خود کھانا
سوال: جمعرات کو جو ختم دالوتے ہیں،تو کیا اس میں کھانا رکھنا ضروری ہے اور کیا وہ خود بھی کھا سکتے ہیں یا کسی کو دینا ہی ضروری ہے؟
مقدس اشیاء قرآن، کعبہ شریف وغیرہ کی قسم کھانے کا حکم
سوال: اللہ پاک کی ذات اور صفات کے علاوہ کسی کی قسم کھانا ناجائز ہے ،کیا یہی حکم مقدس اشیاء مثلاً: مسجد ،کعبہ شریف اور قرآن پاک وغیرہ کی قسم کا ہے ؟رہنمائی فرمائیں ۔
سخی کا کھانا دوا اور بخیل کا کھانا بیماری ہے
سوال: ایک حدیث پاک سنی تھی کہ سخی کا کھانا دوا ہے اور بخیل کا کھانا بیماری ہے، اس کی کیا تشریح ہے ؟
کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟
سوال: ہمارے ہاں عام طور پر سیخ کباب والے سے مرغی کی دُمچی ملتی ہے ۔ جسے بہت سے لوگ شوق سے کھاتے ہیں۔ سوال یہ پوچھنا ہےکہ کیا اس کا کھانا ، جائز ہے ؟ کیونکہ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ اس کا کھانا جائز نہیں ۔
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
جواب: مٹی کے ڈھیلے گلے میں باندھ کر گھڑی دو گھڑی لئے پھرے ، اُس وقت قیاس کرے کہ اس ظلمِ شدید سے باز آنا آسان ہے یا زمین کے ساتوں طبقوں تک کھود کر قیامت کے د...