سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 1403 results

21

گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟

جواب: ناجائز کام مباح نہیں ہوسکتا۔ سنن ترمذی میں ہے :حضرت سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ فرماتے ہیں: ’’جاء رجل إلى النبي صلی ...

21
22

موبائل اکاؤنٹ

جواب: ناجائز و حرام ہے اور جو ریٹیلر جمع کرے گا وہ بھی گنہگار ہے کہ گناہ کے کام پر مدد کر رہا ہے۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ جمع کروائے جانے والے 1000 رو...

22
23

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟

23
24

مرد کا پلاٹینم کی انگوٹھی پہننا اور عورت کو گفت دینا

جواب: ناجائز وحرام ہے۔ (2)پلاٹینم کی حقیقت یہ ہے کہ وہ ایک قیمتی دھات ہے۔ (3) شریعتِ مطہرہ کا بنیادی اصول ہے کہ ہر وہ چیز جو ناجائز کام کی طرف لے جا...

24
25

ویب سائٹ پر ناجائز پروڈکٹ لگانے کا گناہ ڈویلپر کو بھی ہوگا؟

سوال: ہم شراب وغیرہ حرام چیزوں کی ویب سائٹ (Website)تو نہیں بناتے البتہ ایسا ہوتا ہے کہ کسٹمر (Customer)کو ٹریڈنگ(Trading) کے لئے کوئی ویب سائٹ بنا کر دے دیتے ہیں جس پر کسٹمر اپنی چیزیں رکھ کر بیچے گا۔ ہمیں اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ وہ کن چیزوں کو اپنی ویب سائٹ پر لگائے گا۔ اس میں ہم نہ تو چیزیں رکھتے ہیں نہ ہی کوئی تصویر وغیرہ لگاتے ہیں لیکن کسٹمر خود ہی بعد میں اس پر ناجائز تصاویر لگادیتا ہے یا کوئی ناجائز پروڈکٹ بیچتا ہے تو کیا ہم بھی گنہگار ہوں گے؟

25
26

سوشل پلیٹ فارمز پر ویڈیو وغیرہ لائک کرکے ہونے والی اَرننگ کا حکم

جواب: ناجائز ہے کیونکہ یہ بہت سی شرعی خرابیوں اور ناجائز امو ر پرمشتمل ہے۔ جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے: رشوت : پیکج خریدنے کے لیے دی جانے والی رقم رشوت ہ...

26
27

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟

جواب: ناجائز و باطل ہو گی کہ اس نے ایسی چیز کو بیچا ،جو ابھی اس کی ملکیت میں ہی نہیں ہے اور جو چیز بیچتے وقت انسان کی ملکیت میں نہ ہو، اُسے بیچنے سے رسول ا...

27
28

اسکول کی دینی کتابیں اسلامیات وغیرہ بے وضو چھو سکتے ہیں؟

جواب: ناجائز و گناہ ہے ، البتہ بغیر چھوئے زبانی پڑھنے میں حرج نہیں اور نابالغ طلبا کے لیے بغیر وضو چھونا اگرچہ گناہ نہیں ، لیکن تعلیم کے طور پر انہیں با...

28
29

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

جواب: ناجائز یا مکروہ تحریمی کہنے کی کوئی وجہ نہیں ۔ .3 "نخاع الصلب " ہر جانور کی ریڑھ کی ہڈی میں موجود ہوتا ہے۔ اور گوشت بناتے وقت بعض اوقات نکالا...

29
30

کیا جانور کی آنتیں بیچنا شرعاً جائز ہے ؟

جواب: ناجائز وگناہ ہے، لہٰذا اِنہیں ایسے شخص کے ہاتھ فروخت کرناکہ جس کے بارےمیں بالیقین معلوم ہو کہ یہ اُنہیں کھائے گا، تو اُسے بیچنا ناجائز وگناہ ہے، کیون...

30