
سوال: مجھے اللہ تعالیٰ نے چند دن قبل بیٹا عطا فرمایا ہے۔ گھر والوں کے مشورے سے اُس کا نام” سِجّیل “رکھا ہے، لیکن قریبی مسجدکے امام صاحب جو کہ عالم دین ہیں، اُنہوں نے یہ نام رکھنے سے منع کیا ہے کہ اِس کا معنی مناسب نہیں۔ آپ شریعت کا حکم بیان کریں کہ کیا یہ نام نہیں رکھنادرست نہیں؟
محمد زید سلطان نام رکھنا کیسا ؟ زید نام کا معنی
سوال: کیا بچے کا نام محمد زید سلطان رکھا جا سکتا ہے؟ کہتے ہیں کہ زید تخفیف کا صیغہ ہے، اس لیے اس کے ساتھ محمد نہیں لکھ سکتے۔
کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟نیزاولاد کو نفلی روزے کے لیے والدین کی اجازت ضروری ہے ؟
سوال: (1)اگر کوئی ایک دو ماہ مثلاً: ربیع الاول اور ربیع الثانی میں لگاتار نفلی روزے رکھنا چاہے، تو اس بارے میں شریعت کیا فرماتی ہے؟ایک شخص کے بقول کسی حدیث میں لگاتار روزے رکھنے سے منع کیا گیا ہے، تو اس بارے میں بھی رہنمائی فرما دیجیے۔ (2) نیز کیا اولاد کو نفلی روزہ رکھنے کے لیے اپنے والدین سے اجازت لینا ضروری ہے؟
مسائل سیکھے بغیر تجارت یا ملازمت کرنے کا شرعی حکم
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ اگست 2018
سوال: نورَین نام کا معنی بتا دیں؟
سوال: جب کسی کا بچہ بیمار رہتا ہو تو یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ اس کا نام بھاری ہے نام بدل دیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟ جیسے کسی کا نام محمد عبید ہو اور وہ بیمار رہتا ہو۔
سوال: عورتوں کا "رسول" نام رکھنا کیسا ہے؟
اللہ تعالیٰ کے لیے یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا اور صفاتی نام ایجاد کرنا
سوال: اللہ تعالیٰ کے لیے’’ یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ‘‘ کے الفاظ بول سکتے ہیں اور کیا ’’ اَلْمُسَخِّرُ ‘‘اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے ، حدیث پاک میں بیان کر دہ ننانوے ناموں میں تو یہ موجود نہیں ہے ؟
بچے کا نام نظیر رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام نظیر رکھنا کیسا ہے؟ جس لڑکے کا نام نظیر ہو اور وہ بہت ضدی ہو تو کیا اس کا نام تبدیل کرنا ہوگا؟
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
جواب: رکھنے کا وہ طریقہ اختیار کیا ہے جیسے میت کو قبر میں رکھتے ہیں اور اصح قول یہ ہے کہ جس طرح آسانی ہو، ویسے ہی رکھا جائے۔(فتاوی عالمگیری، کتاب الصلاۃ، جل...