
میت کا اپنا مال میت کے ساتھ دفن ہو جائے تو اسے نکالنے کے لئے قبر کھودنا
سوال: اگر میت کا اپنا ہی موبائل کفن میں رہ جائے تو اسے نکالنے کے لیے قبر کھولنے کا کیا حکم ہے ؟مختلف حادثات میں فوج کی طرف سے فوت شدگان کو جو غسل اور کفن دیا جاتا ہے، تو میت کا چھوٹا موٹا سامان جیسے پرس موبائل وغیرہ تابوت میں رکھ دیا جاتا ہے تو بعض اوقات ورثاء کو بتانا بھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے میت کے ساتھ ہی دفن ہو جاتا ہے اس کو نکالنے کا کیا حکم ہے؟
بیٹوں نے نماز جنازہ پڑھ لی اب دوبارہ گاؤں والوں کا نماز جنازہ پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا شہر میں انتقال ہواشہر میں ہی اس شخص کے بیٹوں اور دیگر ورثاء نے نماز جنازہ پڑھ لی لیکن ورثاء اپنے آبائی گاؤں میں اس شخص کو دفنانا چاہتے ہیں تو گاؤں والوں کا دوبارہ اس شخص کا جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل:قاری اعظم(فیصل آباد)
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
سوال: عبد الرحمٰن آٹھ سال پہلے لا پتہ ہوگیا تھا،اس کی موت و حیات کا اب تک کوئی پتہ نہیں چل سکا۔جس وقت لا پتہ ہوا تھا،اس وقت اس کی عمر 75سال تھی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کے مال کے متعلق کیا حکم ہے؟کیا اس کا مال اس کے ورثاء میں تقسیم کیا جا سکتا ہے؟
مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟
جواب: ورثاء کو دیدی جائیں، ہاں اگر وہ شخص یا اُس کے ورثاء اُن ٹوپیوں کو بیچنے اور اس کی رقم کو مسجد کے کسی کام میں صَرف کرنے کی اجازت دیدیں، تو پھر...
قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم
جواب: ورثاء عاقل بالغ ہوں،تو ان کی اجازت کے ساتھ تہائی سےزیادہ مال میں بھی وصیت کو نافذ کیا جا سکتا ہے،اوراگرعاقل بالغ ورثاء میں سےبعض اس کی اجازت دیں بعض...
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
جواب: ورثاء نے اپنی طرف سے ہندہ کے اس روزے کا فدیہ ادا کردیا ،توان کا ایسا کرنا بھی جائز اور ایک عمدہ عمل ہے، اگرچہ ورثاء پر ایسا کرنا واجب نہ تھا۔ شرط پ...
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ زیدکاانتقال ہوا،اس نےورثاء میں تین بیٹے اوردوبیٹیاں چھوڑیں ،جبکہ اس کے والدین ،زوجہ ،دادا،دادی اورنانی اس کی حیات میں ہی انتقال کرگئے تھے،اس کے بعد اس کے بیٹوں میں سے دو کاانتقال ہوا،جائیداد اب بیٹوں کی اولاد کے پاس ہے ،اب تک سب لوگ ان سے حصہ لے چکےہیں ،صرف زیدکی بیٹیوں میں سے ایک بیٹی ہندہ کاحصہ اس کے بھتیجوں کے قبضہ میں ہے،جوخاندانی دشمنی کے باعث اسے نہیں دے رہے۔ہندہ کے حصے میں کئی ایکڑزمین آتی ہے،لیکن جن رشتہ داروں کے پاس ہے، وہ باربارمطالبے کے باوجودبھی حصہ نہیں دے رہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں اس طرح کرناکیساہے؟
مہر کی ادائیگی سے پہلے بیوی کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حکم
جواب: ورثاءمیں شریعت کے مقررکردہ حصوں کے مطابق تقسیم کیاجائے گا،اور چونکہ بیوی کے ورثاء میں شوہر بھی ہے، تو شوہر اس میں سے اپنا حصہ رکھ لے اور بقیہ حصہ دیگر...
جواب: ورثاء اپنی حالتِ صحت میں اس وصیت پر عمل کرنے کی اجازت دے دیں،تو اس پر عمل کیا جا سکتا ہے اور اگر بعض ورثاء اجازت دیں اور بعض اجازت نہ دیں تو اجازت دین...
خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟
جواب: ورثاء کے لیے لازم ہو جاتی ہے۔ عملی مثال زید نے ایک زمین خریدی جو اُس نے دیکھی نہیں تھی، لیکن زمین دیکھنے سے پہلے اس کا انتقال ہو گیا۔ اب بیع لازم ہو...