سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 1529 results

21

اِجارہ کے وقت میں کوئی اور کام کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں عُلَمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مَحکَمہ میں مسجد کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا، مکمّل کام ٹھیکے پر کروایا جارہا تھا، مسجد کے دوسرے فلور پر جانے کے لیے سیڑھی بنائی گئی، ٹھیکیدار نے سیڑھی کو پانی نہیں لگوایا، جب وہاں کے ذمّہ دار نے سیڑھی کو دیکھا تو اس نے ٹھیکیدار کو کہا کہ ”اس سیڑھی کو پانی لگوائیں ورنہ یہ خراب ہوجائے گی“ تو ٹھیکیدار نے جواباً کہا:’’ آپ کسی سے پانی لگوالیں، میں ایک ہزار روپے اجرت دے دوں گا‘‘،پھر ٹھیکیدار نے اس مَحکمہ کے خادم سے اس کے اجارہ ٹائم میں پانی لگوایا اور اسے ایک ہزار روپے اجرت دیدی، حالانکہ اس خادم کا مَحکمہ میں جس کام پر اجارہ تھا وہ موجود تھا اس کو چھوڑ کر اس نے پانی لگایا۔ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ(1)خادم کا وقتِ اجارہ میں سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کرنا اور ہزار روپے اجرت لینا کیسا تھا؟ (2)اگر وہ اجرت کا حقدار نہیں ہے تو کیا یہ رقم خادم سے لے کر ٹھیکیدار کو واپس دی جائے یا مسجد کے فنڈ میں ڈال دیں؟ (3)خادم نے جتنا وقت سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کیا اس کی اتنے وقت کی کٹوتی ہوگی یا نہیں؟

21
22

نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟

جواب: پانی کے چند گھونٹ نوش فرمالیتے۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 71،حدیث 696،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اس حدیث مبارک کی شرح کرتے ہوئے شارح بخار ی علامہ سید م...

22
23

قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا

جواب: پانی کا چھڑکاؤ کریں تاکہ تھن خشک ہو جائیں اور اگر اس سے کام نہ چلے اور دودھ دوہنا ہی پڑے ، تو دودھ نکال کر اُسے صدقہ کریں ، نیز اگر اس سے پہلے اس...

23
24

دن میں دوائی لینے کے عذرسے روزہ چھوڑنا

جواب: پانی کے ناپاک ہونے کی خبر دینا بھی ہے،تو اگر اسے کسی عادل شخص نے پانی کے ناپاک ہونے کی خبر دی تو یہ تیمم کرے، اور اس پانی سے وضو نہ کرے، اور اگر خبر د...

24
25

ناپاک کپڑوں کو صابن، سرف سے دھونا

سوال: اگر حیض کا خون، پیشاب یامنی وغیرہ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا کپڑوں کو پانی سے پاک کر لینا کافی ہوگا؟ یا سرف وصابن لگانا ضروری ہے؟ نیز پانی سے پاک کرنے کے بعد کیاہم ان میں عبادت کر سکتےہیں؟

25
26

ناپاک برتن پاک کرنے کا طریقہ اور حرام گوشت سرو کرنے کی نوکری

جواب: پانی ٹپکنا موقوف ہو جائے۔ اور اگر برتن مسام والے ہوں جیسے مٹی کے نئے برتن توان کے پاک کرنے کاطریقہ یہ ہے کہ :ا نھیں تین باردھوئیں اور ہر بار ا...

26
27

ذاتی مکان کے لئے رقم رکھی ہو، تو اس کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟

جواب: پانی ہو اور نماز کا وقت قریب آجائے تو اب اس کے لئے اس پانی کو طہارت کے علاوہ کسی اور کام میں خرچ کردینا جائز نہیں ۔لہٰذا اس صورت میں اگر اس نے حج کے...

27
28

ناپاک برتنوں کو توڑ کر پھینک دینا کیسا اور ان کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

جواب: پانی وغیرہ کے لئے استعمال ہو سکتا ہے،بہر صورت اُسے ضائع کرنے کی شرعاً اجازت نہیں۔ اسراف کےبارےمیں اللہ تعالیٰ ارشادفرماتاہے:﴿ولا تسرفوا انہ لا یحب ا...

28
29

نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟

جواب: پانی بہہ رہا تھا اور روانہ ہوتے وقت جس ٹہنی سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عمامہ شریف لگا وہ اب تک ہل رہی تھی۔ جہاں تک اٹھارہ ہزار سال میں یہ سفر مک...

29
30

بینک اکاؤنٹ سے بل جمع کرنے اور رقم ٹرانسفر کرنے کے چارجز لینا کیسا؟

سوال: میں اپنے بینک اکاؤنٹ کی ایپلیکیشن سے لوگوں کے آن لائن پانی، بجلی، گیس وغیرہ کے بل ادا کرتا ہوں،اوران کےپیسے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرتاہوں۔اس کام کے عوض ہزار روپے پر 20 روپے سروس چارجز کے طور پر لیتا ہوں۔کیا یہ کام جائز ہے؟

30