
بکرے کے گلے میں رسولی ہو تو قربانی کا حکم؟
جواب: عیب موجود نہ ہو ، جو قربانی سے مانع ہو ۔سوال میں جو کیفیت درج ہے، اس سے اگر بکرے کی خوبصورتی کو نقصان نہیں پہنچا، تواس کی قربانی کرنا ،ناپسند بھی نہ...
جانور خریدنے کے بعد بیمار ہوا ہو تو اس کی قربانی کا حکم
جواب: عیب پیدا ہوگیا تو اس پر دوسرا جانور خرید کر اس کی قربانی کرنا لازم نہیں ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے : ’’کل عيب يمنع الأضحية ففي حق الموسر يستو...
جواب: عیب ہے اورعیب دار چیز عیب بتائے بغیر بیچنا جائز نہیں۔ ہاں اگر خریدار کو اس کا ناپاک ہونا بتاکربیچیں تاکہ خریدار ناپاک دودھ یا تیل کوجائز طریقے سےاستعم...
کیا پلاٹ خریدنے پر بھی کوئی عیب نکل سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے ایک پلاٹ یہ کہہ کر بیچا کہ اس میں کوئی فالٹ (عیب) نہیں ہے اور بیعانہ بھی ہوگیا اس کے بعد پلاٹ میں کوئی فالٹ نکل آیا تو اس کوٹھیک کروانے کی ذمہ داری کس کی ہو گی؟ ہماری یاپھر خریدار کی؟
شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟
سوال: میں حنفی ہوں اور میرے گھر کے قریب ایک مسجد ہے،جس میں فجر کی نماز کبھی حنفی امام پڑھاتے ہیں اور کبھی شافعی امام پڑھاتے ہیں،شافعی امام نماز فجر کی دوسری رکعت میں رکوع کے بعد دعا کیلئے ہاتھ اٹھاتے ہیں اور دعا پڑھتے ہیں۔کیا میں شافعی امام کے پیچھے ان کے طریقے کے مطابق فجر کی نماز ادا کرسکتاہوں؟کیا ان کے پیچھے میری نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟
اللہ تعالی کی طرف ظلم کی نسبت کرنے کا حکم
جواب: عیب ہے اور اللہ تعالی ہر عیب سے پاک ہے، لہذا جو شخص اللہ تعالی کی طرف ظلم کی نسبت کرے ،اسے ظالم کہے تو وہ کافر ہوجائے گا ،اس شخص پر فورا توب...
نام لئے بغیر برائی کرنا غیبت ہے یا نہیں؟
سوال: ہم کسی شخص کا کوئی عیب وغیرہ اس کے پیچھے بتائیں لیکن اس شخص کا نام نہ لیں تو کیا یہ غیبت ہے؟
صرف تراویح کے لیے داڑھی رکھنے اور بعد میں کٹوادینے والے حافظ کے پیچھے نماز
سوال: بعض حافظ سار ا سال داڑھی منڈاتے یا کٹوا کر ایک مٹھی سے کم رکھتے ہیں اور رمضان المبارک سے ایک ،دو ماہ پہلے کٹوانا چھوڑ دیتے ہیں اور تراویح کے لیے امام بن جاتے ہیں اوررمضان گزرتے ہی معاذ اللہ ! دوبارہ کٹوا دیتے ہیں، ایسوں کے پیچھے تراویح پڑھنا یا ان کو تراویح کے لیے امام بنانا کیسا ہے ؟ اور ایسے حافظ عموماً یہی کہتے ہیں کہ ہم نے داڑھی کٹوانے سے توبہ کرلی ہے ، آئندہ ایسا نہیں کریں گے ، لیکن مشاہدہ یہی ہے کہ وہ رمضان کے بعد دوبارہ کٹوا لیتے ہیں ۔ آپ رہنمائی فرمائیں کہ ایسے حافظ کو امام بنایا جاسکتا ہے یا نہیں ؟
شرعی معذور امامت کروا سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو ریح خارج ہونے کا عذر ہو، تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
جانور کی زبان نہ ہو یا کٹی ہوئی ہو تو قربانی کا حکم؟
جواب: عیب شمار ہو گا۔البتہ اگر گائے یا بیل وغیرہ کی زبان کا بعض حصہ کٹا ہو اور بقیہ زبان موجود ہو، تو اس صورت میں کتنی زبان کٹی ہوئی ہو، تو عیب شمار ہو ...