سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 407 results

21

عید والے دن نمازِ عید سے پہلے اور بعد میں نفل پڑھنا

سوال: سنا ہے کہ نماز عید سے قبل مطلقاً کسی بھی جگہ اور نماز عید کے بعد عید گاہ میں نماز پڑھنا مکروہ ہے تو معلوم یہ کرنا ہے کہ اس سے مراد کون سی کراہت ہے ؟تحریمی یا تنزیہی؟اگر کسی نے نفل نماز ادا کرلی تو اس کے لئے کیاحکم ہے ؟

21
22

غیرمسلم کواس کی عبادت گاہ کاپتابتاناکیسا؟

سوال: ہم مسلمان دکانداروں سے غیر مسلم کسٹمر وغیرہ اپنی عبادت گاہ کا پتہ پوچھتے ہیں ، انہیں اس کا پتہ بتانا چاہیے یا نہیں ؟

22
23

کیا ایصال ثواب کے لیے نفلی طواف کر سکتے ہیں اور اس میں ایک چکر کافی ہے ؟

جواب: عبادت کے ساتھ خانہ کعبہ کے گرد سات چکر لگانے کا نام ہے اور اس کو ادھورا چھوڑ دینا، ناجائز وگناہ ہےاگرچہ وہ نفلی طواف ہو، کیونکہ نفلی طواف جب شروع کر د...

23
24

جنازہ گاہ چھوٹی ہونے کی وجہ سے جنازہ کی تکرارکرنا

سوال: اگر کسی جگہ جنازہ گاہ چھوٹی ہوجس کے باعث سب افراد ایک ساتھ نماز جنازہ میں شرکت نہ کرسکتے ہوں ،تو کیا اس صورت میں میت پر ایک بار نماز جنازہ پڑھانے کے بعد،دوسرے لوگوں کو شریک کرنے کیلئے امام اس میت پر دوبارہ نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے ؟ اس طرح ایک سے زائد بار نماز جنازہ پڑھنے سے متعلق شرعی حکم واضح فرمادیں۔

24
25

قادیانیوں سے لیا ہوا چندہ مسجد، مدرسہ یا جنازہ گاہ پر لگانا

سوال: (1)کیا مسلمانوں کی جنازہ گاہ کی تعمیر میں قادیانیوں کی امداد کی رقم سے تعمیراتی کام کیا جا سکتا ہے ؟ (2)اور اگر کوئی مسلمان ، قادیانیوں سے رقم اکٹھی کر کے مسجد ، مدرسہ یا جنازہ گاہ پر لگاتا ہے ، تو اس کا یہ عمل اسلامی اور شرعی لحاظ سے نیک عمل ہے یا بد عمل ہے؟

25
26

عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق

جواب: عبادت کے متعلق ”فاسِد“ یا ”باطِل“ کسی ایک کا حکم لگا دیا جاتا ہے، چنانچہ ”باب العبادات“ میں فاسِد اور باطل کی مراد یکساں ہونے کے متعلق علامہ ابن نجیم...

26
27

مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم

جواب: کافروں کے کپڑے دھوئے جائیں ، تو کوئی حرج نہیں،کپڑے پاک رہیں گے۔محض کافروں کے کپڑوں کے ساتھ دھلنے کی وجہ سے ان کی ناپاکی کا حکم نہیں دیا جائے گا کہ غیر...

27
28

کفّار کے میلوں میں مسلمان کا دُکان لگانا کیسا ؟

جواب: کافروں کے عبادت خانے کے حکم )میں داخل کہ مَعْبَد (عبادت خانہ) بوجہِ اُن اَفعال کے مَعْبَد ہیں،نہ بسببِ سقف ودیوار(نہ کہ چھت اور دیوار کی وجہ سے)،۔۔۔ا...

28
29

عیدگاہ کی طرف جاتے ہوئے تکبیرات کہنے کا حکم

سوال: عید گاہ کی طرف جاتے ہوئے تکبیرات کہنا واجب ہے یا مستحب؟ راہنمائی فرمادیں۔

29
30

نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب

سوال: نمازِ غوثیہ کی حقیقت کیا ہے اور یہ کس دلیل سے ثابت ہے؟ نیز اس نماز کو غوث پاک رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب کیا جاتا ہے، حالانکہ عبادت تو اللہ تعالیٰ کے لئے ہوتی ہے، تو اس کی نسبت غوث پاک رضی اللہ عنہ کی طرف کرنا کیسے در ست ہے؟

30