سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 1165 results

21

عام بول چال میں جو لفظ "قسم سے" بولا جاتا ہے، کیا اس سے شرعاً قسم منعقد ہوجائے گی؟

سوال: عام بول چال میں کسی اہم بات میں لفظ "قسم سے" بولتے ہیں۔جیسا کہ کوئی شخص کہے کہ” قسم سے میں آپ سے کبھی بات نہیں کروں گا۔“ تو کیا اس صورت میں یہ شرعاً قسم ہوگی؟ توڑنے پر کفارہ لازم ہوگا؟

21
22

بیماری کے سبب منت کے روزے نہ رکھ سکیں تو فدیہ دینا جائز ہے؟

جواب: کفارہ دیدے۔“(بہارشریعت ،ج02،ص314، مکتبۃ المدینہ، کراچی) فقیہ ملت حضرت علامہ مولانا مفتی جلال الدین امجدی علیہ الرحمہ سے سوال ہوا :”ہندہ نے اپنی ب...

22
23

روزہ ٹوٹنے کی دو صورتوں کی عِلّت

سوال: فیضان ِرمضان میں یہ مسئلہ ہے کہ سحری کا نوالہ منہ میں تھا کہ صبح طلوع ہوگئی یا بھول کر کھا رہا تھا، نوالہ منہ میں تھا کہ یاد آگیا اور نگل لیا تو دونوں صورتوں میں کفارہ واجب، مگر جب منہ سے نکال کر پھر کھایا ہو تو صرف قضا واجب ہوگی کفارہ نہیں۔ اس مسئلہ کے حوالہ سے یہ ارشاد فرمائیے کہ منہ سے نکالے بغیر نگل لیا تو کفارہ واجب ہے اور منہ سے نکال کر پھر کھایا تو صرف قضا ہے کفارہ نہیں،حکم میں فرق کیوں ہے؟

23
24

کیا روزہ نہ رکھنے والے مریض کو رمضان کے روزے کی فضیلت ملے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ہم نے ایک حدیث پاک سنی ہے: ”جس نے رمضان کا روزہ حصول ثواب کے لئے رکھاتو یہ اس کے سابقہ گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔“ 1.اس کے متعلق میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا واقعی یہ حدیث پاک ہے؟ 2 بنیادی طور پر میرا سوال یہ ہے کہ جو شخص روزہ رکھنے پر قادر نہ ہو ،جیسے مریض وغیرہ اور ان کی نیت یہ ہو کہ اگر وہ روزہ رکھنے پر قادر ہوتے تووہ بھی روزہ رکھتے تو کیا وہ بھی اس فضیلت کے مستحق ہوں گے یا نہیں؟

24
25

واجب یا نفل روزہ توڑنے پر روزے کا کفارہ ہوگا؟

سوال: روزہ توڑنے کا کفارہ کیا فقط رمضان کے روزے کے ساتھ خاص ہےیا پھر واجب ونفل روزے کو بھی انہی شرائط کے ساتھ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے؟

25
26

جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟

جواب: کفارہ لازم نہ آئےمثلا سفر حج وعمرہ میں روانگی سے پہلے گھر میں احرام پہن کر اس میں سیفٹی پن یا بیلٹ وغیرہ لگا کر چل پھر کر دیکھے،یونہی وضو اور استنج...

26
27

کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟

سوال: بہار شریعت وغیرہ کتب میں یہ مسئلہ درج ہے کہ اگر کسی نے ماں باپ سے بات نہ کرنے کی قسم کھائی ہو، تو ضروری ہے کہ قسم توڑے اور کفارہ بھی دینا ہوگا ۔ اس بارے میں میرا سوال یہ ہے کہ مثال کے طور پر اگر کسی نے قسم یوں کھائی کہ’’ خدا کی قسم میں ماں سے کبھی بھی کلام نہیں کروں گا ‘‘ اس قسم میں اگر ایک دفعہ اس نے والدہ سے بات کرکے قسم توڑ دی اور کفارہ ادا کردیا ، کیا اب یہ قسم ختم ہوجائے گی یا ہر بار بات کرنے پر قسم ٹوٹنے اور کفارہ لازم ہونے کا حکم ہوگا ؟

27
28

منت مانی ہوئی چیز بھول جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: کفارہ لازم آئے گا۔ قسم کا کفارہ لازم ہونے کی وجہ یہ ہے کہ جو شخص منت مانے، لیکن جس چیز کی منت مانی ہے اس چیز کو ذکر نہ کرے، تو اس پر قسم کا کفار...

28
30

روزے میں تھوک نگلنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

جواب: کفارہ بھی لازم ہوگا کہ بیوی کا تھوک عموماً لذت کے طور پر نگلا جاتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ فقہائے کرام نے روزے کا کفارہ لازم ہونے کی صورتوں میں بیوی کے تھو...

30