
کیا کپڑوں پر لگے سوکھے پاخانے کو کھرچ دینے سے وہ کپڑا پاک ہوجائے گا ؟
جواب: نجاست کو کُھرچ دینے سے پاکی حاصل ہونے کا حکم صرف خشک منی کے ساتھ خاص ہے ، منی کے علاوہ دیگر نجاستیں (مذی، پیشاب، پاخانہ وغیرہ) خشک ہوجائیں تب بھی ان...
غسل کے دوران کچھ چھینٹیں بالٹی میں چلی جائیں، تو کیا اس پانی سے غسل درست ہوگا؟؟
جواب: نجاست کا ایک قطرہ بھی گرجائے تو وہ سارا پانی ناپاک ہوجاتا ہے۔ بہر حال اس معاملے میں سخت احتیاط کی حاجت ہے کہ غسل سے پہلے جسم پر لگی ناپاکی کو اچھی طرح...
بارش کے دوران پرنالے سے بہنے والے بدبودار پانی سے وضو کرنا کیسا؟
سوال: اگر چھت پر بکریوں کی مینگنیاں پڑی ہوں اور بارش کے دوران پرنالے سے پانی بہے جس کا ذائقہ بھی اُس نجاست کے سبب بدلا ہوا ہو اور تھوڑی بہت مینگنیاں بھی پانی میں نظر آرہی ہوں، تو کیا اس صورت میں اُس پرنالے سے بہنے والے پانی سے وضو کیا جاسکتا ہے؟ کپڑے وغیرہ دھوئے جاسکتے ہیں ؟
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
جواب: نجاستوں میں منہ مارتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی چونچ کے پاک ہونے میں شبہ ہوتا ہے ، اس شبہ کی وجہ سےان کا جوٹھا مکروہ تنزیہی قرار دیا ہے،اسی کے پیش نظرفقہ...
ناپاک کارپیٹ پر گیلا کپڑا یا پاؤں لگنے کا حکم
سوال: اگر کارپیٹ پر کوئی نجاست لگ جائے، جسے گیلے کپڑے سے صاف کرلیا جائے اور وہ کارپیٹ خشک ہوجائے، پھر اس پر کوئی گیلا پاؤں، یا گیلا برتن رکھ دے، یا کوئی گیلا کپڑا پہن کر اس پر بیٹھ جائے،تو ایسی صورت میں وہ پاؤں، برتن، اور کپڑا ناپاک ہوگا یا نہیں؟
ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے جان بوجھ کر ناپاکی کی حالت میں عصر اور مغرب کی نماز صرف دکھاوے کے لیے پڑھی مگر اس نے نماز کی نیت نہیں کی اور نہ ہی نماز میں اس نے کچھ پڑھا، صرف ارکان ادا کیے اور اپنے اس عمل کو گناہ سمجھتے ہوئے صرف دکھاوے کے لیے کیا، تو اس پر کیا حکم شرع ہوگا؟ کیا ایسے شخص کو تجدید ایمان کرنا ہوگا؟
عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا
جواب: ہوجانے کے گمان سے اگر چند ممنوعاتِ احرام کام کیے ہوں ،تو سب کے بدلے ایک ہی دم لازم ہوگا،جیسا کہ رد المحتار علی الدر المختار میں ہے: ’’نية الرفض...
چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، تو اس کا حکم
جواب: نجاست خشک نہ ہو اس پرمٹی یاراکھ یاریتاوغیرہ ڈال کررگڑڈالنے سے بھی پاک ہوجائیں گے، اوراسی طرح اگرخودبخودمٹی یاراکھ یاریتاوغیرہ اسے لگ گیاتواسے رگڑنے سے...
کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟
جواب: نجاست اگرمرئیہ ہو(یعنی سوکھ جانے کے بعدجس کی جسامت کپڑے کی سطح سے ابھری ہوئی نظرآئے،جیسے پاخانہ،منی وغیرہ)توایسی نجاست کے پاک کرنے کاطریقہ یہ ہے کہ اس...
منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: نجاستِ غلیظہ ہےاور شرعی طور پر کسی نجاست کو کھانا یا نگلنا ناجائزوگناہ ہے۔جیساکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اگر کسی شخص کے منہ سے اتنا خون نکلے ج...