نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم
جواب: امام بخاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے اپنی صحیح کی کتاب الصلاۃ میں باب باندھا ہے : ’’باب وضع الیمنی علی الیسری‘‘ یعنی سیدھا ہاتھ الٹے ہاتھ پر رکھنا،اس کے...
اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے؟
سوال: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اسلامی تعلیمات میں اَفراد پر شدید پابندیاں ہیں، اسی وجہ سے آج ہمارا ملک ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا ہے۔اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں کہ کیا واقعی اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے یا وجہ کچھ اور ہے؟
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے کہ ایک امام نماز ِ عشاء کی تیسری رکعت مکمل کرنےکے بعدچوتھی کے لیے کھڑے ہو نے کے بجائے بھولے سے بیٹھ گیا ، پھرایک مقتدی نے تین تسبیح کی مقدار سے پہلےلقمہ دیااورامام اس کا لقمہ لےکرفورا کھڑا ہو گیا اورنمازکے آخر میں سجدہ سہو کیا ، تو اس صور ت میں نماز کا کیا حکم ہے ، ہوگئی یا نہیں؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ اس جماعت میں کوئی مقتدی مسبوق نہیں تھا۔سب پہلی رکعت سے شامل تھے۔
کرسی پرنمازپڑھنے والاصف میں کرسی کس مقام پررکھے گا؟
جواب: پیچھے نکلا ہوا نہ ہواور یہ بھی ضروری ہے کہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے نمازی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھے، وہ کھڑے ہو کر قیام نہ کرے، کیونکہ اس صورت می...
کیا لنگڑے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟
سوال: لنگڑے امام کے پیچھے نمازپڑھناجائزہے؟
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: امامِ اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ عورتوں کے لیے ستر والے اعضاء بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں :’’(عضو نمبر10 و11) دونوں کلائیاں یعنی کُہن...
این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: امام اہل سنت سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃلکھتے ہیں :”اور یہ کہ دس فیصدی یا آنہ روپیہ دینا، اگر اس سے مراد ہے کہ جتنے روپے اس کو ...
قعدہ بھول کر کتنا کھڑے ہونے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
جواب: امام ابو یوسف علیہ الرحمۃ سے مروی ہے، اور اسے بخارا کے مشائخ اور اصحاب متون نے اختیار کیا ہے جیسے صاحب كنز وغیرہ نے ، اور مواہب الرحمن اور اس کے شرح ا...
مسبوق پانچویں رکعت کے لیے امام کے ساتھ کھڑا ہوگیا، تومسبوق کی نماز کا حکم
سوال: میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹ جانے کے سبب مسبوق ہوگیا ،امام صاحب کے ساتھ تین رکعت باجماعت ادا کیں ،امام صاحب چوتھی رکعت پر قعدہ کرنے کے بعد پھر کھڑے ہوگئےاور دو رکعت مزید پڑھادیں اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرلی۔ان آخری دو رکعتوں میں، میں بھی مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے امام صاحب کے ساتھ شامل ہوگیا ۔نماز مکمل کرنے کے بعد کسی سے معلوم کیا ،تو اس نے بتایا کہ آپ کی نماز نہیں ہوئی ۔برائے کرم رہنمائی فرمائیں کہ میری نماز ہوئی یا نہیں ؟
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
جواب: امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1340ھ/ 1921ء) سے سوال ہوا کہ نفل نماز بیٹھ کر ادا کریں،تو رکوع کس طرح ادا...