سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 7552 results

291

جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟

291
292

ادھار چیز خریدنے کے بعد اسے بیچ کر قیمت ادا کرنے کا حکم

سوال: اگر ہم کسی سے ادھار کپڑا خرید لیتے ہیں اور پھر آگے دکاندار کے علاوہ کسی اور کو بیچ دیتے ہیں اور جو نفع اس میں سے حاصل ہوتا ہے اس کو رکھ لیتے ہیں، باقی اصل رقم جو اس کپڑے کی ہوتی ہے، دکاندار کو دیتے ہیں، کیا ہمارا ایسا کرنا درست ہے؟

292
294

حضرت امیر معاویہ پر طعن کرنا اور اعتراضات کرنا کیسا؟

جواب: رقم 1405، دائرۃ المعارف العثمانیہ، حیدر آباد دکن) المسامرہ میں ہے :”(واعتقاد أھل السنۃ) والجماعۃ (تزکیۃ جمیع الصحابۃ) رضي اللہ عنھم وجوباً بإثبات الع...

294
295

سودی قرض لینے والے کو قرض اتارنے کے لئے قرض دینے کا حکم

سوال: ایک شخص نے بینک میں سونا رکھ کرایک سال کے لئے پانچ لاکھ روپے قرض لیا اور بینک نے شرط یہ رکھی کہ ایک سال کے اندر چھ لاکھ روپے واپس کرنے ہیں، اگر ایک سال تک چھ لاکھ نہ دئیے، تو سونا ضبط کر لیا جائے گا، اب سال پورا ہونے والا ہے، لیکن اس شخص کے پاس رقم کا انتظام نہیں ہورہا ہے، اب وہ اپنے کسی دوست سے ادھار لے کر بینک کی پیمنٹ ادا کررہا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ جو دوست اس کو ادھار رقم دے رہا ہے کیا وہ بھی گناہ گار ہوگا؟

295
296

چیز کے اوپر لکھی ہوئی قیمت سے زیادہ قیمت میں چیز بیچنا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں دوکان دار ہوں کسی چیز کے اوپر جو رقم لکھی ہوئی ہے،کیا اس رقم سے زیادہ میں وہ چیز بیچ سکتے ہیں؟ خرید نے والا خوشی خوشی خرید رہا ہو ( وہ ایٹم شارٹ ہے اس لیے)؟

296
299

نیا موبائل ڈبہ کھل جانے کے بعد کم قیمت میں بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم ڈبہ پیک نیا موبائل لے کر رقم کی ادائیگی بھی کر دیتے ہیں مگرڈبہ کھولنے کے بعد موبال پسند نہیں آتا تو دوکاندار سے واپس کرنے کا کہتے ہیں تو وہ ہزار، دو ہزار بلکہ بعض اوقات اس سے بھی زیادہ رقم کم کر کےواپس کرتا ہے جس سے خریدار کو نقصان ہوتا ہے، ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیے ؟ کیا یہ صورت سود میں داخل ہے ؟

299
300

مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟

سوال: ہم ختم قرآن کےلیے رقم جمع کرتے ہیں، جس سے شیرینی ، امام ،مؤذن ،سامع اور حافظ صاحب کے لیے تحائف خریدتے ہیں،جبکہ حافظ صاحب سے کیےگئے اجارے کو مسجد کے چندے سے ادا کرتے ہیں۔کیا مسجد کے چندے سے حافظ صاحب کو اجرت دینا جائز ہے۔

300