سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 7695 results

291

شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟

سوال: میں حنفی ہوں اور میرے گھر کے قریب ایک مسجد ہے،جس میں فجر کی نماز کبھی حنفی امام پڑھاتے ہیں اور کبھی شافعی امام پڑھاتے ہیں،شافعی امام نماز فجر کی دوسری رکعت میں رکوع کے بعد دعا کیلئے ہاتھ اٹھاتے ہیں اور دعا پڑھتے ہیں۔کیا میں شافعی امام کے پیچھے ان کے طریقے کے مطابق فجر کی نماز ادا کرسکتاہوں؟کیا ان کے پیچھے میری نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟

291
292

سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟

جواب: بغیر ان کا حکم دیا ہے، تو پوری دنیا کے مسلمان اتباعِ رسول میں یہ کام کریں گے اور نہ تو یہ کسی مخصوص زمانے والوں کے لیے ہیں اور نہ ہی اس میں خطوں کی تق...

292
293

عصراورعشاء کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنا کیسا

جواب: والی سنتیں اگر رہ جائیں ،توعصر کی فرض نماز اداکرنے کے بعد پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے کہ یہ نفل ہیں اور عصر کی نماز کے بعدقصداًنوافل پڑھنا مکروہِ تحریمی و ...

293
294

فرضوں میں ایک ہی سورت کا تکرار مکروہ کیوں ہے؟

جواب: والی احادیث کے خلاف ہے۔ جبکہ نفل میں ایک ہی سورت پڑھنا مکروہ نہیں، کیونکہ نفل کے باب میں بہت زیادہ وسعت ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تہجد کی نما...

294
295

بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)

295
296

امام دورانِ قراءت بھولے سے پچھلی آیات پڑھ لے تو نماز ہوجائے گی؟

سوال: امام صاحب نے نمازِ مغرب کی دوسری رکعت میں سورۃ الرحمٰن کی آیت نمبر 62اور 63 "وَ مِنْ دُوْنِهِمَا جَنَّتٰنِۚ(۶۲)""فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ(۶۳)"پڑھی۔ پھر بھولے سے اس سے پہلی والی دو آیات 60 اور 61 "هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُۚ(۶۰)""فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۶۱)"پڑھ کر بغیر سجدہ سہو کے ہی نماز مکمل کی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کیا اس صورت میں نمازِ مغرب درست ادا ہوگئی؟

296
297

پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟

جواب: بغیر سیدھے کھڑے ہوجایا کرتے تھے اور یہی صحابۂ کرام علیہم الرضوان وتابعین رحمہم اللہ تعالی کا معمول رہا ہے۔ پہلی رکعت اور تیسری رکعت کے دوسرے سجدے س...

297
298

مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے تو نماز کا حکم

جواب: بغیر کسی تاخیر کے امام کی متابعت واجب ہے، اگر امام کی متابعت کرنے میں کسی واجب کا تعارض پڑے تو (مقتدی) اس واجب کو نہ چھوڑے بلکہ اسے ادا کرے پھر امام ک...

298
299

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

جواب: بغیر دھویا جائے وغیرہ)کیونکہ مسلسل نجاست لگتے رہنے سے خارش وغیرہ مؤذی امراض لگنے کا خدشہ ہوتا ہے ۔ رہا کپڑے اور ڈائپر بدلنا، تو اس کے ستر( ناف سے گ...

299
300

بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم

جواب: بغیر زیور نماز پڑھنے کو ناپسند فرماتیں (اور فرمایا کرتیں) اگر اور کچھ نہ ہو تو ایک ڈورا ہی گلے میں لٹکالے)۔“ (فتاویٰ رضویہ، جلد 22، صفحہ126 ،127، 128،...

300