
مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب
جواب: حجاج قشیری رَحْمَۃُاللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ(سالِ وفات: 261 ھ/ 875 ء) نقل کرتے ہیں: ’’كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم يأتي مسجد قباء راكبا وماشيا فيصل...
کسی مرحوم کی طرف سے عمرہ کرنا کیسا ؟
جواب: حج ،عمرہ،طواف،نوافل ،صد قہ وغیرہ کا ثواب دوسرے مسلمانوں کودے سکتے ہیں، خواہ وہ حیات ہوں یا وفات پاچکے ہوں۔اوراس کے لیے چاہیں توعمل کرنے کے بعداس کاثوا...
طواف زیارت کے بعد مخصوص ایام شروع ہوجائیں تو!
سوال: ایک خاتون نے حج کیا ، طوافِ زیارت کے بعد آرام کرنے کے لئے ہوٹل آئی ، تو ہوٹل پہنچنے کے بعد اسے حیض آ گیا ، اس نے کسی سے مسئلہ پوچھا ، تو بتایا گیا کہ ناپاکی کی حالت میں سعی کرنا درست نہیں ہے ، لہٰذا وہ مکہ شریف میں ہوٹل میں ہی ٹھہری رہی ، جب پانچ چھ دن بعد حیض سے پاک ہوئی ، تو اس نے سعی کی اور اپنے وطن آ گئی ، تو اس صورت میں کیا اس کا حج اد اہو گیا اور سعی میں تاخیر کرنے کی وجہ سے کوئی کفارہ لازم ہو گا ؟ طواف زیارت پاکی کی حالت میں ہی کیا تھا۔
اپنے دیور، اس کے بیٹے اور اپنے نابالغ بچہ کے ساتھ حج پر جانے کا حکم
سوال: ایک بیوہ عورت ہے، ان کے سسر انہیں حج پر بھیجنا چاہتے ہیں، لیکن بیوہ عورت کے ساتھ کوئی بالغ محرم نہیں بلکہ ان کے مرحوم شوہر کے بھائی، شوہر کا بھتیجا اور اس بیوہ عورت کا چار سال کا نابالغ بیٹا ہے جو ساتھ حج پر جانا چاہتے ہیں، کیا وہ عورت اپنے نابالغ بچے اور شوہر کے بھائی اور شوہر کےبھتیجے کے ساتھ حج پر جاسکتی ہیں ؟
عمرہ کرنےوالے پرطواف وداع ہے یانہیں؟
جواب: حج کے بعد مکہ شریف سے رخصت ہوتے ہوئے کیا جاتاہے جبکہ آپ حج کے لیے نہیں بلکہ عمرہ کے لیے گئے ہیں اور عمرہ کرنے والے پر طواف وداع واجب نہیں ہے ۔...
عورت کا کزن کے بیٹے کے ساتھ عمرہ پرجانا
جواب: حج و عمرہ کی غرض سے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے ہو ۔ صحیح مسلم میں ہے:” عن ابی سعید الخدری قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم لا یحل لامرأۃ تؤمن ...
مریض کی عیادت کے وقت یہ دم کیا جائے
سوال: مریض کی عیادت کے وقت یہ دم کیا جائے
مدینہ منورہ سے مکہ جانے سے ایک دن پہلے ماہواری آنا شروع ہوگئی، تو کیا کیا جائے؟
جواب: حج اور تفصیلی احکام“ میں بہت مفید مشورے تحریر فرمائے ہیں۔ اسی میں ایک مشورہ یہ ہے:”اگر عمرہ کر کے مدینہ منورہ آگئے تھے اب دوبارہ دو چار دن کے لئے مکہ ...
پیدل حج پر جانا زیادہ ثواب کا باعث ہے
سوال: کیا پیدل حج پر جانے سے زیادہ ثواب ملتا ہے؟
جس پرحج کادم واجب ہے ،اس کی اجازت کے بغیرکوئی دوسرااداکرے تو
سوال: اگر کسی شخص پرحج كا دم واجب ہے اور کوئی دوسرا اس کی اجازت کے بغیر دم ادا کرے تو ادا ہوجائے گا یا نہیں؟