
پانچ سال کی بچی کو دودھ پلایا تھا کیا اس سےبیٹے کا نکاح ہوسکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہندہ نے پڑوسن کی بچی کوپانچ سال کی عمرمیں اپنادودھ پلایاتھا،اب وہ بچی بڑی ہوگئی ہے ہندہ اپنے بیٹے کانکاح اس بچی سے کرناچاہتی ہے یہ نکاح ہوسکتاہے یانہیں ؟اس بچی سے اورکوئی رشتہ وغیرہ بھی نہیں ہے ۔ سائل:محمدتنویر عطاری(ضلع خوشاب)
نابالغ بچے کو نماز روزے وغیرہ عبادات کا ثواب ملتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ نابالغ سمجھدار بچہ اگر درست عبادت کرے مثلا رمضان کا روزہ صحیح رکھا یا نماز صحیح ادا کرتا ہے، تو کیا اسے ان عبادات کا ثواب ملے گا؟ ہم نے سنا ہے کہ نابالغ مکلف نہیں ہوتا، اس لئے انہیں گناہ کی طرح ثواب بھی نہیں ملتا؟
نابالغ کوئی کفر یا گناہ کرے، تو اس پر کیا حکم ہوگا؟
جواب: بچہ صریح کفر بک دے یا واقعی شرک میں مبتلا ہو جائے، تو وہ کافر ہوجائے گا، اس پر بھی توبہ و تجدید ایمان لازم ہے۔ نابالغ بچے کو گناہ کرنے سے روکا جائے گ...
کیا رضاعی بھانجی سے نکاح کرنا درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ علی شیر کی عمر جب چھ ماہ کی تھی تو اس کو اسکی سوتیلی نانی نے دودھ پلایا تھا اور یہ بات خاندان میں تقریبا سب کو معلوم ہے اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا علی شیر کا نکاح اس نانی کی بیٹی رمشا،رمشا کی بیٹی طوبی سے ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ سائل :ارباب لیاقت (گوجرانوالہ )
مہرش رضا نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم
جواب: بچہ کے شامل حال ہوجائے۔ فیروز اللغات فارسی - اردو میں ہے: ”مِہر: سورج، آفتاب، خورشید“(فیروز اللغات، صفحہ 1108، مطبوعہ لاہور) اسی میں ہے: ”شین: لفظ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکی کی عمر28 سال ہے ، اسے اب 24 نومبر کو شوہر نے طلاق دیدی ہے۔ 7 مہینے پہلے اس کے ہاں ولادت ہوئی تھی اور ولادت کے بعد 40 روز تک نفاس کا خون رہا ، پھر پاک ہونے سے لے کر آج تک دوبارہ حیض کا خون نہیں آیا ، اب اس کی عدت کتنی ہوگی؟ ڈاکٹر کہتی ہیں کہ بچے کو دودھ پلانے تک حیض کا معاملہ یوں ہی رہے گا اور ایک سال یا دو سال بعد شروع ہوگا ، آپ راہنمائی فرمائیں ؟
جوان لڑکی کا اپنی والدہ اور ماموں کے لڑکے کے ساتھ عمرے پر جانا کیسا ؟
جواب: دودھ کے رشتہ سے نکاح کی حرمت ہو،جیسے رضاعی بھائی،باپ،بیٹا وغیرہ یا سسرالی رشتہ سے حرمت آئی،جیسے خسر،شوہر کا بیٹا وغیرہ۔“ (بھار شریعت،جلد...
دکاندار کا راہِ خدا کے لئے الگ کی ہوئی رقم استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری دودھ دہی کی دکان ہے میں روزانہ مسجد کے نام پر کچھ پیسے نکال کر الگ کرلیتا ہوں۔ اگر کبھی ضرورت پڑے تو کیا میں اس رقم کو اپنے استعمال میں لاسکتا ہوں؟
اپنے کزن کی لڑکی سے شادی ہوسکتی ہے یا نہیں ؟
جواب: دودھ کا رشتہ ۔پوچھی گئی صورت میں حرمت رضاعت اور صہریت کا تو کوئی معاملہ نہیں زیادہ سے زیادہ نسب کا مسئلہ زیر بحث لایا جا سکتا ہے ۔شریعت مطہرہ کے قوانی...
جواب: دودھ پلا پلا کر پالا تھا۔ اس لئے یہ حضرت جبرئیل علیہ السلام کو پہچانتا تھا۔ اس کا پورا نام ''موسیٰ سامری'' ہے۔جن دنوں حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہِ طور ...