
نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نقش نعلین کہ جو تبرک کی نیت سے گھر میں رکھے جاتے ہیں اگر کوئی شخص مارکیٹ میں ملنے والی تصویر لینے کے بجائے اپنے ہاتھ سے نقش بناکر حصول برکت کی نیت سے رکھے تو کیا اس سے بھی برکت حاصل ہوگی یا یہ عکسی تصویر ہی کے ساتھ خاص ہے؟ نیز نقش نعلین کے اوپر یا اطراف میں اللہ عزوجل اور رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے اسمائے مبارکہ تحریر کرنا کیسا ہے؟ بیان فرمادیں۔
منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟
جواب: نیت ہوکہ حدیث پر عمل کرناچاہتے ہیں، کیونکہ حدیث شریف میں آیاہے کہ جس سے نکاح کرناچاہتے ہو،اس کو دیکھ لوکہ یہ بقائے محبت کاذریعہ ہے۔ یہ خیا ل رہے کہ...
روزے دارکے سامنے کھانے سے اس کی ہڈیوں کاتسبیح کرنا
سوال: اگر روزے دار کے سامنے کوئی کھانا کھائے تو ایسے کہتے ہیں کہ روزے دار کی ہر ایک ہڈی تسبیح کرتی ہے؟
روزے کی حالت میں بغل کے بال صاف کرنا کیسا ؟
سوال: روزے کی حالت میں بغل کے بال کھینچ کر اتارے جائیں ،تو کیا اس سے روزے پر کوئی فرق پڑے گا؟
نذر کا روزہ رکھا اور روزہ کے دوران حیض آ گیا
سوال: اگر کسی عورت نے نذر کا روزہ رکھا اور روزے کے دوران اسے حیض آگیا، تو اب کتنے روزے رکھنے ہوں گے؟
شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟
جواب: نیت کی،تو اگر وہ ایک ہی شہر یا ایک ہی گاؤں کی دو جگہیں ہیں ،تو یہ شخص مقیم ہو جائے گا، کیونکہ یہ دونوں جگہیں حکماً ایک ہی ہیں ۔ کیا نہیں دیکھتے کہ اگر...
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
جواب: نیت۔اگرمذکورہ شرائط میں سے ایک شرط بھی کم ہو ، تو سجدہ شکر اد انہیں ہوگا ، لہٰذا جولوگ وضو اور استقبال قبلہ کا خیال کیے بغیرسجدہ کرتےہیں ، ان کا س...
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ہم نے قربانی کی نیت سے ایک بکری خریدی ہے اور اب اس نےدودھ دینا شروع کر دیا ہے ، تو کیا ہم وہ دودھ استعمال کر سکتے ہیں؟
حیض کی وجہ سے پجھلے سال روزے نہیں رکھے تو اس سال رمضان کا اعتکاف کرنا
سوال: ایک اسلامی بہن نےگزشتہ سال حیض آنے کی وجہ سےسات روزے نہیں رکھے اور ابھی تک ان کی قضا بھی نہیں کی کہ رمضان شروع ہوگیا،تو کیا اس صورت میں وہ اسلامی بہن اعتکاف کر سکتی ہے؟
رمضان کے قضا روزوں کے لیے شوہر کی اجازت ضروری نہیں
سوال: کیا رمضان کے قضا روزے رکھنے کیلئے بھی شوہر کی اجازت لینا ضروری ہے ؟