سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 1287 results

291

شوال کے روزے رکھنے کا حکم

جواب: تفصیل کو بیان کرتے ہوئے علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمۃ ( متوفی 1252 ھ ) فرماتے ہیں:’’ قال صاحب الهداية في كتابه التجنيس: إن صوم الستة بعد الفطر...

291
292

شوہر کا زکوٰۃ لے کر اپنی بیوی کی زکوٰۃ ادا کرنا

سوال: ایک شخص خود شرعی فقیر اور مقروض ہے۔ کچھ سالوں پہلے اس کی بیوی پر زکوۃ دینا لازم تھی۔ کسی وجوہات یا کم علمی کی وجہ سے وہ دے نہ سکی۔ اب کیا اس کے شوہر کو کوئی زکوٰۃ دے اور وہ زکوٰۃ لے کر مالک ہونے کے بعد اپنی بیوی کو وہ رقم دے کہ تم اس سے اپنی سابقہ سالوں کی زکوۃ ادا کردو تو یہ ٹھیک ہوگا؟ کیونکہ وہ خود شرعی فقیر ہے اور وہ شخص زکوٰۃ مانگتا بھی نہیں بلکہ نامناسب سمجھتا ہے کہ کوئی اسے زکوۃ دے، لیکن اگر کوئی دے دے، تو لے بھی لے گا۔ کیا اسے اگر کوئی زکوۃ دے ،تو یہ لے کر مالک بننے کے بعد بیوی کا وکیل یا کفیل ہونے کی حیثیت سے اس کی زکوۃ میں وہ رقم ادا کرسکتا ہے؟

292
293

اسلامی کتابوں کی مالیت نصاب تک پہنچ رہی ہو، تو کیا ان کی بھی زکوۃ دینی ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ گھر میں اسلامی کتابیں موجود ہوں مثلا کسی نے گھر میں مدنی لائبریری بنائی اور وہ کتابیں اتنی ہیں کہ زکوٰۃ کے نصاب تک ان کی مالیت پہنچ گئی تو کیا ان کتابوں پر زکوٰۃ واجب ہوگی؟

293
294

کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟

جواب: تفصیل یہ ہے کہ اگر حمل ٹھہرے ہوئے چار مہینے یعنی 120 دن مکمل ہو گئے ہوں ، تو اسے ساقط یعنی ضائع کروانا ناجائز و حرام اور ایک زندہ جان کا قتل ہے ، کیو...

294
295

جس شہرمیں ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو وہ وطن اصلی نہیں

جواب: تفصیل کے متعلق فتاویٰ عالمگیری میں ہے :”ووطن الاقامة يبطل بوطن الاقامة وبانشاء السفر وبالوطن الأصلي‘‘ ترجمہ : اور وطنِ اقامت ، وطن اقامت اور سفر شرو...

295
296

قرض والی رقم کی زکوۃ کس پرلازم ہے؟

سوال: قرض پرزکوٰۃ دینی ہوتی ہے ،تو جو رقم قرض میں دی ہوئی ہے اس کی زکوٰۃ ،قرض دینے والے پر لازم ہے یا لینے والے پر؟

296
297

فقیرشرعی کے اکاؤنٹ میں زکاۃ بھیجنا

سوال: کیا شرعی فقیر کے اکاؤنٹ میں زکوٰۃ بھیجنے سے زکوٰۃ ادا ہو جاتی ہے ؟

297
298

نابینا اگر مالکِ نصاب ہو، تو اس پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: میری ایک بہن نابینا ہے اس کے مستقبل کے لیے اس کے نام کا اکاؤنٹ بنا کر اس میں رقم جمع کر دی، جوکہ نصاب کو پہنچتی ہے، تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ ہو گی جبکہ وہ تو نابینا ہے۔

298
299

اپنی بہو کو زکوٰۃ دینا کیسا

سوال: میری بہو یعنی میرے بیٹے کی بیوی جو کہ میری سگی بھانجی بھی ہے اور صاحبِ نصاب بھی نہیں ہے،کیا میں اس کو اپنی زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟

299
300

سفر شرعی کے دوران ضمنی قیام(دوست سے ملاقات کرنا) مسافر ہونے سے مانع نہیں

جواب: تفصیل: تفصیل اس میں یہ ہے کہ قوانینِ شرعیہ کے مطابق شرعاً مسافر وہ ہوتا ہے،جو شخص تین دن کی راہ( تقریباً 92 کلومیٹر ) کے ارادے سے اپنے شہر...

300