سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 635 results

291

سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم؟

جواب: ضروری ہے کہ زکوٰۃ دینے والا زکوٰۃ کی پیشگی ادائیگی کرتے وقت نصاب کا مالک ہو اور سال پورا ہونے پر بھی نصاب کا مالک رہے۔اگر سال پورا ہونے پر اس کے پاس...

291
292

جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں لوگ دوسروں کو پالنے کے لیےجانور دیتے ہیں اورطے یہ ہوتا ہے کہ جب اس جانور کے بچے ہوجائیں،تو وہ ان دونوں کے مشترک ہوں گے، یعنی آدھے آدھے تقسیم ہوں گے ۔یہ مسئلہ یہاں میں نے علماء سے پوچھا ہوا تھا ،تو میں نے لوگوں کو بتایا کہ یہ ناجائز ہے،تو وہ سب مجھ سے تقاضا کررہے ہیں کہ ناجائز ہے،تو لکھا ہوا لے کر آؤ۔نیز مفتی صاحب اگر اس میں کوئی جائز طریقہ ہے،تو وہ بھی بتادیں تاکہ اس کے مطابق عمل کریں ؟

292
293

جس نوکری میں نمازچھوٹتی ہووہ نوکری کرنا

جواب: ضا ہوں وغیرہ ، تو ایسی نوکری کی ہی اجازت نہیں ہو گی، لہٰذا اس تفصیل کے مطابق اگر آپ کی نوکری کی ٹائمنگ اس طریقے سے ہو جائے کہ نمازوں کی ادائیگی میں ر...

293
294

حالت سفر میں قضا نماز کی ادائیگی کا طریقہ

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شرعی مسافت کی مقدارسفرکرنے والامسافر،اپنی قضا نمازوں کی ادائیگی کس طرح کرے گا ؟

294
295

گندم ادھار بیچتے وقت معین ریٹ طے نہ کرنا

سوال: خالد آج کے روز پچاس من گندم ساجد کوچھ ماہ کے ادھار پر بیچتا ہے ، آج کا ریٹ 2800 روپے فی من ہے،لیکن خالد اورساجد کے مابین یہ طے ہوا ہے کہ چھ ماہ بعد قیمت کی ادائیگی کے وقت جو ریٹ ہوگا ،اسی حساب سے ساجد قیمت کی ادائیگی کرے گا۔خرید و فروخت کے اس طریقہ کار کا کیا حکم ہے؟اگر ناجائز ہے ، تو اس کا جائز طریقہ کار بھی بیان کردیجئے۔

295
296

نکاح میں مطلق مہر ذکر کیا، تو کیا نکاح درست ہوگا؟

جواب: ضع يعجل فيه البعض، ويؤجل الباقي إلى الطلاق، أو الموت، ينظر كم يكون المعجل لمثل هذه المرأة من مثل هذا المهر في متعارف ذلك القوم، فيجعل ذلك معجلا، والبا...

296
297

کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟

جواب: ضل أن‌لا تؤخر‌الجنازة “ ترجمہ: اوراگر نمازِ جنازہ وسجدہ تلاوت مکروہ وقت میں واجب ہوں،تو ان کو اسی وقت میں ادا کرنا مکروہ تحریمی نہیں اورتحفۃ الفقہاء...

297
298

فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم

جواب: ضل یہ ہے کہ کسی غیر ِمکروہ وقت میں ادا کرےاور اگر آیتِ سجدہ مکروہ اوقات کے علاوہ کسی وقت میں پڑھی، تو اب اس کا سجدہ اوقاتِ مکروہہ میں کرنا مکروہِ تحری...

298
299

سنتِ مؤکدہ و غیر مؤکدہ کی ادائیگی میں کیا فرق ہے؟

جواب: ضویہ میں سیدی اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمدرضاخان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہواکہ چاررکعت تراویح یا اور نوافل ایک نیت سے پڑھے قعدہ اولیٰ میں درود شری...

299
300

ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ اسلامی بہن کے پاس تقریباً سات (7) تولہ سونا ہے، ان کے گھر میں خرچ وغیرہ کے لئے عام طور پر عورتوں کو رقم نہیں دی جاتی ہے، بلکہ ضرورت کی چیزیں مرد حضرات خود ہی خرید کر دے دیتے ہیں، اس کے علاوہ کبھی والدین سے کچھ رقم اگر تحفے کے طور پر مل بھی جاتی ہے، یا کبھی بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر کچھ پیسے آتے ہیں تو وہ بھی خرچ ہوجاتے ہیں، یعنی کچھ رقم پورا سال اُن کے پاس رہے، عام طور پر ایسا نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں کیا اس اسلامی بہن پر زکوٰۃ فرض ہو گی؟

300