
حج اور عمرہ میں عورت کا بال کاٹنا – تقصیر کا شرعی حکم
سوال: عورتیں عمرہ کرنے کے بعد اگر چند بال لے کر ایک پورے کے برابر کاٹ دیں تو کیا تقصیر ہوجائے گا؟یا پورے سر کے بال ایک پورے کے برابر کاٹنے ہوں گے؟
عمرہ کرنےوالے پرطواف وداع ہے یانہیں؟
سوال: ہم تمام گھر والے عمرہ کرنے گئے تھے واپس آنے سے پہلے فقط میرے شوہر نے طواف وداع کیا تھا میں نے اور میرے بچوں نے نہیں کیا اب معلوم کرنا ہے کہ ہم پر کفارہ یا ہدیہ وغیرہ کتنا لازم ہے ؟
مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب
موضوع: مسجد قباء میں دو رکعت نماز پڑھنا عمرہ کے برابر ہے؟
طواف زیارت کے بعد مخصوص ایام شروع ہوجائیں تو!
سوال: ایک خاتون نے حج کیا ، طوافِ زیارت کے بعد آرام کرنے کے لئے ہوٹل آئی ، تو ہوٹل پہنچنے کے بعد اسے حیض آ گیا ، اس نے کسی سے مسئلہ پوچھا ، تو بتایا گیا کہ ناپاکی کی حالت میں سعی کرنا درست نہیں ہے ، لہٰذا وہ مکہ شریف میں ہوٹل میں ہی ٹھہری رہی ، جب پانچ چھ دن بعد حیض سے پاک ہوئی ، تو اس نے سعی کی اور اپنے وطن آ گئی ، تو اس صورت میں کیا اس کا حج اد اہو گیا اور سعی میں تاخیر کرنے کی وجہ سے کوئی کفارہ لازم ہو گا ؟ طواف زیارت پاکی کی حالت میں ہی کیا تھا۔
اپنے دیور، اس کے بیٹے اور اپنے نابالغ بچہ کے ساتھ حج پر جانے کا حکم
جواب: عمرہ کی غرض سے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے ہو۔نیز بطور محرم سفر کرنے کے لیے لڑکے کی کم از کم عمر 12 سال ہونا ضروری ہے جبکہ اس عورت کےبیٹے کی عمر 4 سال ...
مریض کی عیادت کے وقت یہ دم کیا جائے
سوال: مریض کی عیادت کے وقت یہ دم کیا جائے
عورت کا کزن کے بیٹے کے ساتھ عمرہ پرجانا
سوال: مجھے عمرہ پر جانا ہے، کیا میں اپنی چچا زاد بہن کے 23 سالہ بیٹے کےساتھ عمرہ پر جاسکتی ہوں؟
پیدل حج پر جانا زیادہ ثواب کا باعث ہے
سوال: کیا پیدل حج پر جانے سے زیادہ ثواب ملتا ہے؟
مدینہ منورہ سے مکہ جانے سے ایک دن پہلے ماہواری آنا شروع ہوگئی، تو کیا کیا جائے؟
جواب: عمرہ کاطواف نہیں کرے گی بلکہ پاک ہونے کا انتظار کرے گی۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر عورت کو معلوم ہے کہ مکہ آنے کے بعد وہاں اتنے دن ملیں گے کہ پاکی...
جمعہ غریبوں اورمسکینوں کا حج ہے
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جمعہ کے متعلق جو دو فرامین مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بیان کئے جاتے ہیں کہ "جمعہ کی نماز مساکین کا حج ہے "اور" جمعہ کی نماز غریبوں کا حج ہے "تو کیا دونوں فرامین کتب احادیث میں موجود ہیں؟