سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 1153 results

291

عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی اسلامی بہن دن کے وقت دیگر اسلامی بہنوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر اُنہیں صلوۃ التسبیح کی نماز پڑھائے، اور قراءت اور تمام اذکارِ نماز اونچی آواز سے پڑھے، اس نیت سے کہ باقی بہنیں بھی اسے سن کر پڑھ لیں۔ اب پتہ چلا کہ اس طرح عورت امام بن کر نماز نہیں پڑھا سکتی، تو اب جو نماز پڑھائی، وہ نماز ہوئی یا نہیں اور یہ بھی کہ اگر ہو گئی تو قراءت اور دیگر اذکار نماز کو اونچی آواز میں پڑھنے کی وجہ سے وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟

291
292

جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟

جواب: نیت سے قرض دینا کہ واپسی میں زیادہ دے، یہ نیت مذموم ہے کہ دوسروں کے مال پر اس طرح نظر رکھنا شرعا پسندیدہ نہیں۔ تفصیل و دلائل درج ذیل ہیں: قر...

292
293

سمندر میں اقامت کی نیت نہیں ہو سکتی

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسافرکےلیے یہ ضروری ہے کہ جس جگہ وہ مقیم ہونے کی نیت کرے وہ جگہ اقامت کے قابل ہو جیسے جنگل میں نیت نہیں ہو سکتی اب معلوم یہ کرنا ہے کہ نیوی کے جو افراد سمندر کے پانی میں رہتے ہیں وہ اقامت کی نیت کرسکتے ہیں یانہیں ؟

293
294

نیت تیمم کے فرائض میں ہے وضو میں کیوں نہیں؟

سوال: وضو میں نیت شرط نہیں تو تیمم میں کیوں ہے؟

294
295

قضا روزہ ٹوٹ جائے، تودوبارہ کتنے روزے رکھنے ہوں گے ایک یا دو؟

جواب: نیت سے قضا روزہ رکھا گیاتھا،تو چونکہ اُس روزے کے پورا نہ ہونے کی وجہ سے قضا روزہ ذمہ پر لازم رہا ، لہٰذا اسی کو اب دوبارہ قضا کرنا لازم ہوگا۔باقی...

295
296

قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟

جواب: نیت سے ہوتا ہےاورپھر اس موقع پر موجود و غیر موجود مسلمانوں میں تقسیم کیا جاتا ہے؛لینے،دینے والے سب اسے نیاز و تبرک کاکھانا سمجھتے ہیں؛کسی کے وہم و خ...

296
297

”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟

جواب: نیت اسلام کے انکار کرنے کی نہ ہو، تب تک مطلقاً اس سوال کہ "تم مسلمان ہو یا پٹھان؟ "کے جواب میں "پٹھان" کہنے کو انکارِ اسلام یا کفر قرار نہیں دیا جا سک...

297
298

کونڈوں کی نیاز حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے لیے ہے یا امام جعفر صادق رضی اللّٰہ عنہ کے لیے؟

جواب: نیت تشبہ کی ہو یاوہ شے ان بدمذہبوں کا شعارخاص ہو یااس چیز میں فی نفسہ شرعاً کوئی حرج ہو، بغیر ان صورتوں کے ہرگز کوئی وجہ ممانعت نہیں۔درمختار اور بحرال...

298
299

منی کے قیام کے بغیر ڈائریکٹ عرفات جانا

سوال: ہم جب ریاض سے حج کے لیے جاتےہیں تو ہم 8 تاریخ کی رات کو حرم پہنچتے ہیں۔ ہمیں عمرہ کرتے اور سعی کرتے صبح ہو جاتی ہے۔ اب کیا ہم احرام کھول کر حلق کروا کر دوبارہ حج کا احرام باندھ کر منی کے لیے چلے جائیں۔ کیا یوں ہم حج تمتع کر سکتے ہیں؟کیایونہی ہم 9 کو عمرہ کر کے سیدھا عرفات جا سکتے ہیں؟

299
300

سنت نماز کی نیت کیسے کریں ؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ سنت نماز کی نیت بتا دیں ۔

300