
افطارکی دعاکب مانگی جائے،افطارسے پہلے یابعد؟
جواب: علیہ وسلم نے صراحتا ًحضرت علی رضی اللہ علیہ عنہ سے فرمایا کہ روزہ افطار کرنے کے بعد دعا پڑھا کرو۔چنانچہ مسند الحارث میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے...
حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟
سوال: حیح مسلم شریف میں حضرت ابنِ عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے ، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا:”اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ و اصیلا“۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:فلاں ، فلاں کلمات کہنے والا کون ہے؟تو اس آدمی نے کہا :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !میں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے ان کلمات پر بہت حیرت ہوئی کہ ان کے لئے آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے۔ (صحیح مسلم،حدیث 601) مذکورہ بالا روایت میں جو تسبیحات پڑھنے کا ذکر ہے ،کیا یہ تسبیحات ثنا پڑھنے کے بعد نماز میں پڑھی جا سکتی ہیں؟
کیا بیوی شوہر کے کہنے پر قضا روزہ توڑ سکتی ہے؟
جواب: علی رضي الله عنه ان النبی صلی اللہ علیہ و اٰلہ و سلم قال لا طاعۃ فی معصیۃ اللہ انما الطاعۃ فی المعروف“یعنی حضرتِ علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسو...
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: علیم فرمائی ہے،چنانچہ فرمایا:”استنزهوا من البول ، فان عامة عذاب القبر منه“ یعنی پیشاب کے چھینٹوں سے بچو کہ عموماً عذاب ِ قبر اسی وجہ سے ہوتا ہے ۔ ...
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
جواب: علیہ وسلم میں حاضر ہو کر عرض گزار ہوئی کہ ہم دیہاتی اور کاشت کار لوگ ہیں اور ہمیں یہ اندیشہ لاحق رہتا ہے کہ ہمارے لہلہاتے کھیتوں کو بری نظر نہ لگ جا...
حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت
سوال: ثواب کی نیت سے صرف تین مساجد کی طرف سفر کرنا جائز ہے، اس مفہوم والی حدیث کی وضاحت فرمائیں، نیز کیا اس حدیث کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر اولیاء کے مزارات پر زیارت کی نیت سے سفر کرنا حرام ہے ؟
ہوا خارج ہونے کے بعد استنجا کیے بغیر وضو کرنے کا حکم
جواب: علیہ فرماتے ہیں:”وھوشرعا ازالۃ ما علی السبیل من النجاسۃ کذا فی الفتح وعرف منہ انہ لا یسن من الریح“یعنی شرعاً سبیلین پر موجود نجاست کو دور کرنا استنجا...
جواب: علی اصغر عطاری مدنی مجیب:سید مسعود علی عطاری مدنی فتوی نمبر:IEC-0570 تاریخ اجراء:25جماد ی الاخری 1445 ھ/ 08جنوری 2024 ء...
اونٹ کی قربانی میں کتنے حصے ہوسکتے ہیں ؟
جواب: علیہ وسلم نے اسی کاحکم ارشاد فرمایااور خود بھی اسی پر عمل فرمایا۔ چنانچہ سنن ابی داؤد،ج2،ص40،معجم اوسط،ج9،ص35،معجم کبیر،ج9،ص35میں حضرت جابر بن ...
امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد شریک ہونے والے کی نماز کا حکم
جواب: علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1367 ھ / 1947 ء) لکھتے ہیں: ’’اگر فوراً بلا توقف امام نے سلام پھیر دیا، تو اقتدا صحیح نہ ہوئی کہ ...