
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
جواب: نانا مشقت میں ڈالنا ہے اور مشقت رخصت کا سبب ہے۔ نزع میں مبتلا شخص کو لٹانے کے متعلق جوہرۃ النیرہ میں ہے:’’(وإذا احتضر الرجل و وجه وجهه إلى القبلة ...
اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: حصہ گزر چکا ہوگا ، جس وجہ سے عشرہ مکمل نہیں ہوگا اور حدیثِ پاک پر عمل نہ ہونے کی وجہ سے اس شخص کا سنت اعتکاف ادا نہیں ہوگا ۔ بخاری شریف میں سیدنا ...
حدیبیہ زیارت سے واپسی پر احرام باندھنا ضروری نہیں
جواب: حصہ حرم میں ہے اور کچھ حصہ حل میں ہے اور اصول یہ ہے کہ مکہ مکرمہ سے جب کوئی حل کی طرف جائے، تو واپس حرم آتے ہوئے اگر عمرہ یا حج کاارادہ نہ ہو،تو احرا...
نجاست پر پاؤں لگ جانے سے وضو و غسل کا حکم
جواب: حصہ نجاست پہ پڑ جائے ،تو دوبارہ وضو یا غسل کرنا ضروری نہیں، البتہ جس حصہ پر نجاست لگی اس حصہ کو پاک کرنا ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْ...
ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم
جواب: حصہ دوم، صفحہ 611،610،رضا فاؤنڈیشن،لاھور) ایسی چیز جس سے بچنا ممکن نہ ہو، اگر جسم پر لگ جائے اور علم نہ ہو تووضو و غسل ہو جائے گا،تنویر الابصار ...
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: حصہ بھی رہ جانے سے یا کسی غلطی کے ساتھ وہ مکمل نہیں ہوگا،لہٰذا جب امام نہ پڑھ پا رہا ہویا کچھ حصہ چھوڑ کر آگے پڑھنا شروع کر دے،تو اگرچہ اس غلطی سے نم...
کان کا پردہ پھٹا ہو، تو روزے میں غسل کیسے کريں؟
جواب: حصہ دھلنے سے رہ گیا، تو غسل نہیں ہو گا۔ البتہ روزے دار ہو یا نہ ہو، کان کے سوراخ کے اندر پانی ڈال کر دھونا یا انگلی ڈال کر دھونا ضروری نہیں ،بلکہ سو...
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
جواب: حصہ2،صفحہ327، مکتبۃ المدینہ، کراچی) الجوہرۃ النیرہ وردالمحتار میں ہے:”واللفظ للآخر:وفي السراج عن الإيضاح أن كتب التفسير لا يجوز مس موضع القرآن منه...
بیوی اور بچوں کے خرچے کے متعلق تفصیل
جواب: حصہ 8، ص265، مکتبۃ المدینہ ) اولاد کے نفقہ سے متعلق بہار شریعت میں ہے ” نابالغ اولاد کانفقہ باپ پر واجب ہے جبکہ اولاد فقیر ہو یعنی خود اس کی مِلک...
میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔