
جواب: نفل کا، حج کا ہو یا عمرہ کا، یا ان میں کسی کا رمضان کا روزہ ادا ہو یا نمازِ فرض میں ہو، ان سب صورتوں میں خلوتِ صحیحہ نہ ہو گی اور اگر نفل یا نذر یا کف...
سوال: نماز کے فرضوں میں سے ایک فرض قیام کرنا ہے، تو کیا اسی طرح نفل نماز میں بھی قیام کرنا فرض ہے؟
غسل کرتے ہوئےپانی سے بھرے ڈرم میں چھینٹے پڑجانے کی صورت میں پانی کا حکم
سوال: ہم سپلائی کا پانی استعمال کرتے ہیں، اکثر یہ ہوتا ہے کہ پانی نہیں آتا ،ہم نے ایک ڈرم رکھا ہے ،اس کو بھر لیتے ہیں ،لیکن وہ ڈرم دہ در دہ سے کم ہے ۔اب اس صورت میں اگر کوئی شخص فرض غسل کرےاور غسل کرتے ہوئے پانی کے چھینٹے ڈرم میں پڑجائیں، تو کیا ان چھینٹوں سے پانی مستعمل یاناپاک ہو جائے گا؟ نیز اس پانی کے مستعمل ہونے یا نہ ہونے کے متعلق معلوم نہ ہو، تو کیا حکم ہے؟
نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟
سوال: عمرے کے طواف کے علاوہ سِلے ہوئے کپڑوں میں جو نفلی طواف کیا جاتا ہے،کیا اس کے بعد بھی دو رکعت پڑھنا واجب ہے یا نہیں؟اگر کسی نے بھول کر یا لاعلمی کی بنا پر نہ پڑھی ہو اور وہ اپنے ملک واپس آ گیا ہو،تو کیا اب اس پر دم لازم ہو گا؟یا کیا حکم ِشرع ہو گا؟
بیماری کی حالت میں کیا گیاغسل کا تیمم کب تک باقی رہتا ہے ؟
سوال: زید نے بیماری کی وجہ سے غسل کا تیمم کیا، پھر کچھ دن بعد وہ صحت یاب ہوا اور پانی سے غسل کرنے کے قابل ہوگیا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کے لیے دوبارہ پانی سے غسل کرنا ضروری ہوگا یا پھر بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم ابھی بھی باقی رہے گا؟ یعنی کہ بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم کب تک باقی رہے گا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
زکوٰۃ صرف رمضان میں ہی نکالنا ضروری ہے ؟
جواب: نفل کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستر گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔نیز عند الشرع بھی زکوٰۃ کی ادائیگی سال مکمل ہونے سے پہلے یا پورے سال میں تھوڑی تھوڑی...
کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟
جواب: غسل اسی وقت فرض ہوگا کہ جب منی فرجِ داخل سے خارج ہوجائے۔ سننِ ترمذی کی حدیثِ مبارک ہے:”عن أم سلمة قالت: جاءت أم سليم بنت ملحان إلى النبي صلى الله...
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
جواب: نفل بلکہ کوئی بھی نیک عمل قبول نہیں اورمعاذ اللہ مرتے قت کلمہ نصیب نہ ہونے کا خوف ہے۔ ایسے شخص پر لازم ہے کہ فوراً اپنے والد کو راضی کرے، ورنہ دنیا و...
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
جواب: نفل قربانی مراد ہے اور حدیث کا مطلب یہ ہے کہ وہ صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کہ جن پر مالکِ نصاب نہ ہونے کی وجہ سے قربانی واجب نہیں ہوتی تھی ، وہ خاص اپ...
جواب: نفل مزید بھی پڑھنے چاہییں، الغرض یہ کہ جمعہ کی آخر کی دو سنتِ غیر مؤکدہ اور نوافل کو چھوڑنے کی عادت بنالینا، اگرچہ گناہ نہیں، مگر ثواب سے محرومی تو ہے...