سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 3126 results

291

کنگھی کرتے وقت ٹوٹ جانے والے بال جلانا کیسا؟

سوال: بعض خواتین جب بال بناتی ہیں، تو ان کے بال گرتے ہیں ، جنہیں وہ اپنے پاس جمع کرلیتی ہیں ، پھر ان کو جلادیتی ہیں ۔ کیا ایسا کرنا درست ہے ؟

291
292

eyebrows کے کچھ بالوں پر اسکن کلر بلیچ کر نا

سوال: eyebrows کو شیپ دینے کےلیے اس کے اوپر نیچے تھوڑے بالوں پر اسکن کلر بلیچ کر سکتے ہیں ؟ اس سے eyebrows کی تھوڑی شیپ بن جاتی ہے، بالکل باریک نہیں کرتے بلکہ جو بال برے لگتے ہیں بس وہ دور سے نظر نہیں آتے؟

292
293

عورت کا مرد ڈاکٹر سے کان کا چیک اپ کروانا کیسا ؟

جواب: نظر کرنے میں ضرورت کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ عورت بیمار ہے اس کے علاج میں بعض اعضا کی طرف نظر کرنے کی ضرورت پڑتی ہے بلکہ اس کے جسم کو چھونا پڑتا ہے۔ مث...

293
294

التحیات کے علاوہ اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت پر انگلی اٹھانا کیسا؟

جواب: نماز کے علاوہ بھی کلمہ شہادت پر شہادت کی انگلی اٹھانا درست ہے، کیونکہ اولاً تو اس کی ممانعت کی کوئی دلیل نہیں اور یہی اس کے جائز ہونے کے لیے کافی ہے۔...

294
295

آدمی اپنے وطن اصلی میں داخل ہوتے ہی مقیم ہو جاتا ہے

سوال: میں خانپور کا رہائشی ہوں۔ ہمارا پہلے رحیم یار خان مدنی مشورہ تھا اور اس کے بعد احمد پور شرقیہ بھی، لہٰذا میں پہلے خانپور سے رحیم یار خان مدنی مشورہ میں حاضر ہوا۔پھر وہاں سے احمد پور شرقیہ گیا۔احمد پور شرقیہ رحیم یار خان سے تقریباً 96کلو میٹر یعنی شرعی سفر بنتا ہے، جبکہ خانپور سے احمد پور شرعی سفر نہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ میں نے جو رحیم یار خان سے سفر شروع کیا اور راستہ میں خانپور سے بھی گزرا اس میں میں مسافر ہوا یا نہیں ؟اور مجھے قصر کرنی چاہیے تھی یا نہیں ؟جبکہ رحیم یار خان سے احمد پور سفر کرتے ہوئے عشاء کی نمازمیں نے احمد پور میں قصر کر کے پڑھی۔

295
296

کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟

جواب: نماز نفل سے افضل ہے۔۔اور دلھن کو سجانا تو سنت قدیمہ اور بہت احادیث سے ثابت ہے،بلکہ کنواری لڑکیوں کو زیور ولباس سے آراستہ رکھنا، کہ انکی منگنیاں آئیں،ی...

296
297

صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟

جواب: نمازکی صفوں کے حوالے سے تین چیزوں کی بہت زیادہ تاکید ہے۔(۱)تسویہ:یعنی نماز کی صفیں بالکل سیدھی ہوں اس طرح کہ مقتدی آگے پیچھے نہ ہوں،سب کی گردنیں، شان...

297
298

عورت کا غیر محرم میت کا چہرہ دیکھنے کا حکم

جواب: نظر نہ کرے۔ درر شرح غرر میں ہے” نظر المرأة الى المرأة والرجل كنظر الرجل الى الرجل حتى يجوز للمرأة أن تنظر منهما إلى ما يجوز للرجل أن ينظر إليه من...

298
299

شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟

جواب: نماز کے وقت میں شروع سے آخر تک آپ کو اتنا وقت بھی نہ ملے کہ وضو کے ساتھ فرض ادا کر سکیں توآپ شرعی معذور ہیں،اور اگرپورے وقت میں اتنی مہلت مل جاتی ہ...

299
300

لقمہ دینے کے لیے نابالغ حافظ پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا تراویح میں لقمہ دینے کے لیے ایسے نابالغ حافظ کو پہلی صف میں کھڑا کر سکتے ہیں؟ جو سمجھدار ہو، نماز کی ادائیگی کا طریقہ جانتا ہو۔

300