
سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟
جواب: سوال میں بیان کردہ خریدو فروخت شرعا جائز ہے اوراس میں کوئی حرج نہیں ۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ سونے چاندی کے سکوں یعنی دینار ودرہم اور سونے چاندی کے ب...
قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میرے والد صاحب کے پاس ٹریکٹر ہے،وہ دوسروں کی زمین میں ہل وغیرہ چلانے کاکام کرتے ہیں۔فی ایکڑ 2000 روپے مختص ریٹ ہے۔میرے والد صاحب کے کزن ہیں،ان کے پاس 20 ایکڑ زمین ہے،وہ کہتے ہیں کہ آپ ہم سے تین لاکھ روپے قرض لے لیں،جس کی ادائیگی آپ بعد میں ہمیں کر دینا،لیکن اس قرض کے بدلے آپ ہماری زمین میں ٹریکٹر چلانے کے ہم سے 1000 روپے لیں۔اب سوال یہ ہےکہ میرےوالد صاحب کاتین لاکھ قرض لینے کے بدلے ان سے زمین میں کام کی اجرت 2000 کی بجائے 1000 لینا کیسا ؟
چیک کے ذریعے نمازوں کافدیہ دینا
جواب: بارے میں سوال جواب" میں تحریر فرماتے ہیں :”چیک کے ذریعے حیلہ نہیں ہوسکتا ، ۔چونکہ چیک کے ذَرِیعے زکوٰۃ ادا نہیں ہوسکتی۔لہٰذا چیک کے ذریعے زکوٰۃ کا حیل...
نیشنلٹی کے حصول کے لیے پیپر میرج کرنا یا خود کو یہودی یا کرسچین لکھوانا
جواب: بارے میں سوال جواب“ سے اسی مسئلہ کے متعلق ایک سوال مع جواب درج ذیل ہے : ”سُوال: کُفّار کے مَمَالِک میں نوکری حاصل کرنے کیلئے ویزا فارم پر اپنے آپ کو ج...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدجوکہ حنفی کہلاتاہے،اس کاکہناہے کہ (جانور)بکرےذبح کرناصرف قربانی،عقیقے،حج وعمرہ کے دم ،حج قران وتمتع کے شکرانے کے مواقع پرہی عبادت ہے ،ہاں گوشت کھاناہے ، توٹھیک ہے ورنہ ان کے علاوہ عبادت نہیں ہے اوریہ جوصدقے کے بکرے پورے سال لوگ کرتے ہیں ،یہ بدعت ہے ، جسے ختم کرناضروری ہےاورایساکرنے والےگنہگارہیں ،ظالم ہیں ،اسلام میں اس کاکوئی تصورنہیں ہے ۔صدقے کافلسفہ غریب کی حاجت پوری کرناہے ،وہ حاجت پیسوں سےاوراس کے گھرکے راشن سےپوری ہوتی ہے،بکرے سے پوری نہیں ہوتی۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیازیدکادعویٰ درست ہے ؟
نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ غیر قبلہ کی سمت نماز پڑھی گئی
جواب: سوال کر سکتا تھا اور اس سے سوال نہ کیا اور تحری کی اور نماز پڑھی تو اگر درست قبلہ کی سمت نماز پڑھی تو نماز درست ہو گئی ورنہ نہیں۔ (فتاوی ھندیہ، جلد 1،...
نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟
جواب: سوال کریں، تو وہ لوگ اللہ عزوجل کو ضرور بہت توبہ قبول کرنے والا، مہربان پائیں گے۔ (تفسیر کبیر،جلد8،صفحہ517، دار إحياء التراث العربي ، بيروت) مرگی کے ...
مسجد کا چندہ کاروبار میں لگانا کیسا؟
جواب: بارے میں سوال جواب"نامی کتاب میں ہے”سوال: مسجِد یا کسی مذہبی یاسَماجی اِدارے کا چندہ کثیر مقدار میں جمع ہو گیا ہو تو کیا اُسے کاروبار میں لگا سکتے ہیں...
کسی آدمی کو "اللہ کی گائے" کہنے کا حکم
جواب: بارے میں سوال جواب کتاب میں اسی طرح کے سوال کے جواب میں ہے " اس کے کوئی کفریہ معنیٰ نہیں، لیکن اِس طرح کے جُملوں سے بسا اوقات دل آزاری ہوتی ہے۔ دل آزا...
قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟
جواب: بارے میں سنن ابی داؤد اور جمع الجوامع میں ہے:واللفظ للاول:” عن عبد اللہ ابن سلمة، قال:دخلت على علیّ ۔۔۔ فقال: إن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ك...