
دوسری شادی کی صورت میں جرمانے کی شرط لگانا
جواب: پاک کی واضح آیت موجود ہےلیکن الگ سے لکھوانا کہ اگر طلاق دے دی تو اتنے پیسے اور دینے پڑیں گے یہ جائز نہیں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ ت...
مال بیچنے کے لیے سچی قسم کھانے کا شرعی حکم
جواب: پاک میں ہے: ”عَنْ أَبِي قَتَادَةَ الأَنْصَارِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم، يَقُولُ: إِيَّاكُمْ وَكَثْرَةَ الْحَلِفِ فِي الْب...
عورت کا جُوڑا باندھ کر نماز پڑھنا
جواب: پاک میں موجود ہے، عورتوں کے لئے یہ ممانعت نہیں ہے۔ مردوں کے لئے ممانعت کی حکمت شارحینِ حدیث نے یہ بیان فرمائی کہ مرد کے سَر کے ساتھ ساتھ اُس کے بال بھ...
عورت کا دودھ کپڑوں پر لگ جائے تو
جواب: پاک ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...
جواب: پاک ہونا چاہیے۔بکثرت احادیث ان کاموں کی مذمّت میں وارد ہوئی ہیں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...
فلموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنا کیسا؟
جواب: پاک میں گنا ہ پر معاونت سے ہمیں باز رہنے کا حکم دیا ہے۔ چنانچہ سورۂ مائدہ میں ہے:وَلَاتَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ترجمۂ کنز الایمان:...
جواب: پاک صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے سود قرار دیا ہے ۔لہٰذا پوچھی گئی صورت سودی مُعاہدہ ہونے کی وجہ سے ناجائز، حرام اور جہنّم میں لےجانے وال...
دنياوی تعليم کی وجہ سے جماعت چھوڑنا کيسا؟
جواب: پاک میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اذان سن کر بلا عذر جماعت چھوڑنے کو ظلم اور نفاق سے تعبیر فرمایا۔ چنانچہ معجم کبیر للطبرانی اور مسند اما...
جواب: پاک میں ہے :”ان الذین یصنعون ھذہ الصوریعذبون یوم القیمۃ یقال لھم احیواماخلقتم“ترجمہ:بیشک یہ جوتصویریں بناتےہیں ، قیامت کےدن عذاب دیے جائیں گے۔ ان سےکہ...
جواب: پاک ہے ۔مشرک خدا کو اپنے اسی عقیدۂ خبیثہ کی بنا پر رام کہتے ہیں۔تو خدا کو ”رام“کہنا کفر ہوا۔“(فتاوی مصطفویہ ،صفحہ 600،مطبوعہ شبیر برادرز ،لاهور)...