سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 4420 results

301

نبی صلی اللہ علیہ وسلم مومنوں کی جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں

جواب: آن پاک سے ثابت ہے ۔ قرآن پاک میں ارشادخداوندی ہے :( اَلنَّبِیُّ اَوْلٰى بِالْمُؤْمِنِیْنَ مِنْ اَنْفُسِهِمْ) (سورۃ الاحزاب، پ21، آیت06) یہاں ا...

301
302

سفر شرعی کے دوران ضمنی قیام(دوست سے ملاقات کرنا) مسافر ہونے سے مانع نہیں

سوال: ایک شخص کسی شہر میں امامت کرتا ہے جو کہ اس کا وطن ِ اصلی نہیں ہے، اس نے اس شہر سے کسی دوسرے شہر شادی میں شرکت کے لئے جانا ہےاور اسی دن واپس بھی آنا ہےاور ان دونوں شہروں کے درمیان تقریبا ً100 کلو میٹر کا فاصلہ ہے۔ اس کا شادی سے واپسی کے بعداپنے امامت والے شہر میں تقریباً ایک ہفتہ رہنے کا ارادہ ہے، پھر ہفتے بعد اس نے اپنے وطن اصلی جانا ہے۔ اگر مذکورہ شخص شرعی مسافرہونے سے بچنے کے لیے یہ حیلہ اپنائے کہ شادی پر جاتے ہوئے شہر سےتقریباً 20، 30 کلومیٹر کی مسافت پر ایک دوست کو بلا لے اور چند منٹ اس سے ملاقات کر کے پھر دوسرےشہر چلا جائے،تاکہ مسلسل 92 کلومیٹر کا سفر نہ ہونے کی وجہ سے وہ مسافرشرعی نہ بنے اور اسےشادی سے واپسی کے بعد نمازوں میں قصر نہ کرنی پڑے۔ تو کیا اس حیلے کی وجہ سے شرعی سفر کا اتصال ٹوٹ جائے گا یانہیں اور وہ دوسرے شہر آتے، جاتے اور وہاں قصر نماز ادا کرے گا یا مکمل نماز ادا کرے گا؟

302
303

سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی

جواب: آن پڑھنے کے لیے تیمم جائز ہے، اگرچہ پانی پر قدرت ہو۔‘‘ (بھار شریعت ، جلد1 ، حصہ 2 ، صفحہ 351، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ، کراچی ) تفصیل :صدر الشریعہ ...

303
305

عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب: آن فھی دارالاسلام ، و المنع فیہ عن جمیع افعال الحج نادر ، فلا یتحقق الاحصار ، و قال ابو یوسف : اما عندی فالاحصار بالحرم یتحقق اذا غلب العدو علی مکۃ ح...

305
307

موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا

جواب: آنی سورتیں اوراحادیث میں آنے والی دعائیں پڑھ کردم کرنا یاان کا تعویذ باندھنا زیادہ بہترہے۔ لیکن یہ بات یاد رہے کہ موتیوں، منکوں والے کنگن، رنگ برنگے ب...

307
308

صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عینِ مسجد، فنائے مسجد یا خارجِ مسجد میں اگر صف کے درمیان میں کوئی دیوار یا ستون موجود ہو تو دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟ اور ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے سے کیا نماز پر کوئی اثر ہوگا؟

308
310

زنا و فحاشی کا ذمہ دار کون ؟ لبرل ازم زنا کے خلاف ہے؟

جواب: آن پاک میں ہے:﴿قُلۡ لِّلْمُؤْمِنِیۡنَ یَغُضُّوۡا مِنْ اَبْصَارِہِمْ وَ یَحْفَظُوۡا فُرُوۡجَہُمْ ؕ ذٰلِکَ اَزْکٰی لَہُمْ ؕ اِنَّ اللہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا ...

310