
ولادت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و سلم کی برکت سے اُس سال تمام عورتوں کو بیٹے عطا ہوئے تھے
سوال: جس سال حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی ،اس سال اللہ تعالیٰ نے دنیا کی تمام عورتوں کو بیٹے عطا فرمائے تھے ،کیا اس کی کوئی اصل ہے ؟
یاسر نام کے صحابی رسول (صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم ورضی اللہ تعالی عنہ)
سوال: کیا ”یاسر“ نام کے کوئی صحابی رسول صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم ہیں؟
حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت
سوال: ثواب کی نیت سے صرف تین مساجد کی طرف سفر کرنا جائز ہے، اس مفہوم والی حدیث کی وضاحت فرمائیں، نیز کیا اس حدیث کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر اولیاء کے مزارات پر زیارت کی نیت سے سفر کرنا حرام ہے ؟
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
جواب: اللہ عزوجل نے قرآن کریم میں واضح طور پر منع فرمایا ہے۔ ٭ کسی چیز کے حرام ہونے کے لیے یہ ضروری نہیں کہ وہ خنزیرکے گوشت یا شراب پر ہی مشتمل ہو، بلکہ...
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے : ”لعِنت الواصلۃ و المستوصلۃ و النامصۃ و المتنمّصۃ و الواشمۃ و المستوشمۃ من غیر داء “ ترجمہ : بال ملانے...
جواب: اللہ تعالی علیہ و سلم فرماتے ہیں : جب تمہارا کوئی مسلمان بھائی مرے اور اس کی مٹی دے چکو تو تم میں ایک شخص قبر کے سرہانے کھڑا ہو کر کہے: یا فلاں ب...
بادلوں میں گرج چمک پیدا ہونے کا سبب
جواب: اللہ پاک کی قدرت اور اس کے وجود کے دلائل ہیں کہ اللہ تعالی کی ذات موجود ہے، وحدہ لاشریک ہے، وہ جوچاہے کر سکتا ہے۔ اس کی حقیقت کے متعلق حدیث پاک میں ہے...
عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم
جواب: اللہ القوی لکھتے ہیں:”یہ جابجاکہاگیاہے کہ عیب سے جونقصان ہے وہ لے گا، اس کی صورت یہ ہے کہ اس چیزکوجانچنے والوں کے پاس پیش کیاجائے، اس کی قیمت کاوہ اند...
سوال: دادی نے اپنے پوتے کا نام غنی رکھا ہے، تو کیا غنی نام رکھ سکتے ہیں، حالانکہ غنی تو اللہ پاک کا نام ہے؟
مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
جواب: اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی، فرماتے ہیں: ''لعن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم المتشبھین من الرجال بالنساء، والمتشبھات من النساء بالرجال'' ترجمہ:ا...