
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
جواب: اللہ تَعَالٰی عَنْہ بیان کرتے ہیں:”السنة فی الصلوة علی الجنازة ان یقرأفی التکبیر الاولی....مخافتة ثم یکبرثلثاوالتسلیم عندالآخرة“ترجمہ:نمازِ جنازہ میں...
اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ اللہ پاک کو طبیب کہنا کیسا ؟اور جن بعض روایتوں میں یہ لفظ ذکر ہوا اُن سے کیا مراد ہے؟ آفاق احمد (فیصل آباد)
سعودیہ والے پاکستان میں قربانی کریں تو ناخن و بال کب تک نہ کاٹیں ؟
جواب: اللہ عنہا سے مروی ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’من کان لہ ذبح، یذبحہ فاذا اھل ھلال ذی الحجۃ، فلا یاخذن من شعرہ ولا من اظفارہ شیئ...
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: اللہ پاک ارشاد فرماتاہے:﴿ قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِیۡنَۃَ اللہِ الَّتِیۡۤ اَخْرَجَ لِعِبَادِہٖ۔۔الخ﴾ ترجمہ کنز الایمان:تم فرماؤ:کس نے حرام کی اللہ کی وہ زی...
نامحرم کے ساتھ شادی شدہ والی زندگی گزاریں تو کیا اس سے بے برکتی ہوتی ہے؟
جواب: اللہ پاک کے عذاب سے ڈریں ، اس تعلق کو فی الفور ختم کریں اور توبہ کریں۔ واضح رہے کہ گناہوں کی وجہ سے بھی رزق میں تنگی آتی ہے۔ مشکوٰۃ المصابیح م...
اعوان کے پاس شجرۂ نسب نہ ہو، تو وہ زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں ؟
جواب: اللہ وجہہ الکریم کے بیٹے حضرت عون رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملتا ہے ،تو کیا ہمیں زکوۃ لینا حرام ہو گا ؟ اس کے جواب میں فرمایا:” آپ جب حضرت علی کرم اللہ و...
یا رسول اللہ مدد یا علی مدد یا غوث المدد کہنا کیسا؟
سوال: غیر اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟ یہ شرک تو نہیں ہے؟ نیز یا رسول اللہ مدد، یا علی مدد، یا غوث اعظم مدد کہنا جائز ہے یا نہیں ؟
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
جواب: اللہ علیہ والہ وسلم نے تسویۂ صفوف کے متعلق ارشاد فرمایا:’’سووا صفوفکم ‘‘ترجمہ:اپنی صفیں سیدھی کرو۔ (صحیح مسلم،ج1،ص182 ،مطبوعہ کراچی ) حضور صلی اللہ...
والد سے بات نہ کرنے کی قسم کھاکر توڑ دی تو کیا حکم ہے؟
سوال: کسی نے یوں قسم کھائی تھی:" قرآن کی قسم ہے اب بات نہیں کروں گی پاپا سے" لیکن پھر توبہ کے نفل پڑھ لیے تھے، اللہ سے توبہ کی کہ آئندہ غلطی نہیں ہوگی اور پاپا سے بات کرنے لگی۔ تو کیا معافی ہوگئی اللہ کی طرف سے؟
رش کی وجہ سے حجرِ اسود نظر نہ آئے، تو استلام کیسے کریں؟
جواب: اللہ شریف سے دور ہوں، تو حجرِ اسود کی طرف رخ کرکے اس انداز سےکھڑے ہوں کہ حجرِ اسود کے دائیں اور بائیں جانب کعبۃ اللہ شریف کے دونوں کنارے برابر نظر آئ...