
والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟
جواب: بچہ کا مال قرض کے طور پر دے دیں ۔‘‘(بھار شریعت،جلد2،حصہ12، صفحہ908، مکتبۃ المدینہ، کراچی) البتہ اگر حاجت وضرورت ہو،توباپ اپنی نابالغ اولاد کا ما...
کیا اپنے ملازم کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: بچہ۔۔۔ان کے سوا سب کو روا۔“ (ملتقطاً ،فتاوی رضویہ ، جلد 10، صفحہ 246،رضا فاؤنڈیشن، لاھور) جہاں تک نیت میں اس بات کو شامل کرنے کا تعلق ہے کہ زکوٰۃ...
نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟
جواب: بچہ تو ابھی ان احکامات کا مکلف ہی نہیں ہے۔ مرد کو سوائے چاندی کی ایک انگوٹھی کے، بقیہ تمام سونے اور چاندی کے زیوارت پہننا حرام ہے، چنانچہ بدائع ...
موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا
جواب: بچہ دیکھا تو فرمایا اس کی ٹھوڑی میں سیاہی لگا دو تاکہ نظر نہ لگے، حضرت ہشام ابن عروہ جب کوئی پسندیدہ چیز دیکھتے تو فرماتے: "ما شاءاللہ لا قوۃ الا باال...
چالیسویں پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے کپڑے، جوتے، ٹوپی اور جائے نماز دینے کا حکم؟
جواب: بچہ نابالغ ہوتا ہے ، یا اور ورثہ موجود نہیں ہوتے ، نہ ان سے اس کا اذن لیاجاتا ہے ، جب تو یہ امر سخت حرامِ شدید پر متضمن ہوتا ہے ۔۔۔ مالِ غیر میں بے اذ...
گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟
جواب: نام ہیں ۔ جب وہ فوت ہوئے ، تو شیطان نے ان کے دلوں میں یہ بات ڈال دی کہ جہاں یہ نیک لوگ بیٹھتے تھے ، ان جگہوں پر ان کے مجسمے بنا کر رکھ دو اور ان مجسمو...
سوال: حسنین نام رکھنا کیسا ہے ؟
گھر یا مسجد کی دیوار پر ’’ یا محمد ‘‘ لکھنا کیسا ؟
جواب: نام لےکرپکارتےہیں ۔ لہذا’’یامحمد‘‘کہنےکی بجائےیارسول اللہ،یاحبیب اللہ،یانبی اللہ وغیرہ الفاظ کےساتھ نداکی جائےاورلکھتے وقت بھی اسی احتیاط کو ملحوظ ...
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل کچھ اس طرح کی موبائل ایپلی کیشنز آئی ہوئی ہیں جن کے ذریعے کوئی بھی آسانی سے قرض حاصل کر لیتا ہے ۔ طریقہ یہ ہوتا ہے کہ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پرسنل انفارمیشن جمع کروا کے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور پھر قرض کی درخواست دے دی جاتی ہے۔ عموما پہلی مرتبہ کم مقدار میں قرض ملتا ہے ، پھر اگر بروقت واپس ادا کر دیا جائے تو دوسری بار زیادہ مقدار میں قرض ملتا ہے۔ قرض کی رقم آپ کے کسی اکاؤنٹ مثلا بینک اکاؤنٹ یا جاز کیش اکاؤنٹ وغیرہ میں آجاتی ہے اور اسی طرح آن لائن رقم بھیجنے کے ذرائع استعمال کر کے آپ وہ رقم واپس بھیج سکتے ہیں۔ قرض کے طور پر جتنی رقم دی جاتی ہے واپسی میں ا س سے کچھ نہ کچھ زیادہ رقم دینی ہوتی ہے۔ بعض ایپلی کیشنز قرض پر اضافی رقم الگ سے لیتی ہیں اور سروس چارجز کے نام پر رقم الگ لیتی ہیں۔ مثلا آپ نے بارہ ہزار قرض کی درخواست کی ہے تو آپ کے اکاؤنٹ میں 9 ہزار آئیں گے۔ یعنی 5 سو روپے سروس چارجز کے اور پچیس سو (2500) روپےقرض پر جو اضافہ لینا ہے وہ پہلے ہی کاٹ لئے جائیں گے اور اب رقم واپس کرنی ہے تو پورے 12 ہزار واپس کرنے ہیں۔ اس تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کی ایپلی کیشنز کے ذریعے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری بیکری ہے، ہم شروع سال میں ہی اپنی دکان کے نام سے مٹھائی والی ٹوکریاں بنوا کر رکھ لیتے ہیں، یونہی دودھ دہی کا کام بھی کرتے ہیں، توبیکری کی آئٹمز اور دودھ دہی کے لئے سادہ شاپر بڑی تعداد میں خرید کر اسٹاک کر لیتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ استعمال کرتے رہتے ہیں، تو سوال یہ ہے کہ کیا ان شاپنگ بیگز اور مٹھائی والی ٹوکریوں کی مالیت کو بھی زکوۃ کے نصاب میں شامل کریں گے؟