
ناپاک زمین خشک ہوگئی ، پھر اس سے لگنے والا پانی پاک ہوگا یا ناپاک ؟
جواب: ہوئی ، تو اس کے یہ دونوں وصف زائل ہوگئے اور پھر جب دھوپ وغیرہ کی وجہ سے خشک ہوئی، تو ان دو وَصْفوں میں سے ایک وَصْف لوٹ آیا اور وہ ہے طاہر ( یعنی زمی...
کیکڑا،جھینگا اور ٹڈی کھانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: ہوئی بھی حلال ہے،نیزٹڈی اورمچھلی دونوں بِغیر ذَبح کےبھی حلال ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ ...
غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم
سوال: بعض دفعہ بغل یا جسم کے کسی اور حصہ پر جسم کے میل کی تہ جمی ہوئی ہوتی ہے ، انسان کی توجہ نہیں جاتی ، اس کو ہٹائے بغیر ہی وہ فرض غسل کرلیتا ہے ،اس کے بعد نمازیں وغیرہ بھی ادا کرتا رہتا ہے ،بعد میں اس کو پتہ چلتا ہے کہ اس کے جسم پر فلاں جگہ غسل سے پہلے سے ہی میل جما ہوا ہے ، تو ایسی صورت میں اس کا پہلے کیا ہوا غسل ادا ہوا یا نہیں ؟ اس نے جو نمازیں پڑھیں ، وہ ادا ہوئیں یا نہیں ؟ نیز اب جب اس کو علم ہوگیا ہے ،تو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟
زیورات پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن کی 27دسمبر 2006 کو شادی ہوئی ،اسے میکے اور سسرال کی طرف سے20تولہ زیورات ملے جو کہ اسی کی ملکیت میں کر دیے گئے تھے ،پھر فروری 2008میں 9گرام سونا تحفے میں ملا، پھر ستمبر 2010میں سارا سونا بیچ کر رہنے کے لئے پلاٹ خرید لیا ،اس دوران سونے کی زکوۃ ادا نہیں کی گئی تھی ،اب دریافت یہ کرنا ہے کہ اس اسلامی بہن پر سابقہ سالوں کی کتنی زکوۃ ہوگی ؟اس کے علاوہ اس اسلامی بہن کے پاس اور کوئی مال زکوۃ نہیں تھا۔
جواب: جلیل ، مجتہد مطلق ، امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاکہ ان ساتوں چیزوں میں ایک بات مشترک پائی جاتی ہے جو ان کے مکروہ و ناپسندیدہ ہونے کی...
سوال: مری ہوئی بھینس کو فروخت کرنا کیسا ہے؟ اور کسی نے اگر اس کا گوشت کھا لیا تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
کیا کتے کی پیدائش شیطان کے تھوک سے ہوئی ہے؟
سوال: سنا ہے کتے کی پیدائش اس طرح ہوئی کہ شیطان نے حضرت آدم علیہ السلام کے پتلے پر،ناف میں تھوک دیا،وہاں سے جو مٹی گری اس سے کتا پیدا ہوا،یہ بات درست ہے؟