سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 3752 results

301

بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی

جواب: ختم ہوگیااور منسوخ پر عمل کرنا ، جائز نہیں ہوتا ، لہٰذا یہ روایات قابلِ عمل نہیں ہوں گی۔ بالترتیب جزئیات ملاحظہ کیجیے: رضاعت کی تعداد کے...

301
302

بروکر کے ذریعے کیا ہوا سودا ختم ہوجانے کی صورت میں کمیشن اور بیعانہ کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفیان ِشرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ زیدنے چل پھرکرمحنت ومشقت کرکے ایک فیصدکمیشن پربکرکامکان خالدکے ہاتھ فروخت کردیا اوربکرنے ایک لاکھ بیعانہ بھی وصول کرلیا، لیکن پھرکچھ عرصے کے بعدخالد سے بقیہ پیسوں کابندوبست نہ ہونے کے بناپرباہمی رضامندی سےسوداختم ہوگیا۔سوال یہ ہے کہ زیدنے جوایک فیصدکمیشن لیاہے، کیاوہ کمیشن سودافسخ ہونے کی بناپرواپس لیا جائے گایانہیں؟نیزبکرنے جوایک لاکھ بیعانہ لیاتھا،بکراورخالد کی باہمی رضامندی سےسوداختم ہونے پروہ بیعانہ واپس کرے گا یانہیں؟

302
303

نمازجمعہ کا وقت کب شروع ہوتا ہے ؟

سوال: ہمارےیہاں جمعے والے دن پہلی اذان ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے زوال کے وقت میں دی جاتی ہے اور زوال کے وقت میں ہی ہم جمعہ کی سنتیں ادا کرتےہیں ،اور پھر جب زوال کا وقت ختم ہوتاہے تو جمعے کی دوسری اذان ہوتی ہے اور پھر خطبہ ہوتاہے اور جمعے کی نماز ادا کی جاتی ہے ۔وہاں موجود ایک شخص کہتاہے کہ حنفیوں کے نزدیک بھی جمعے والے دن جمعے کاوقت ظہر کا وقت شروع ہونےسے ایک گھنٹہ پہلے شروع ہو تا ہےاس لیے جمعے والے دن ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے اذان دے سکتےہیں ،حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کےدور میں بھی ایسا ہی ہوتاتھا۔ کیا یہ بات درست ہے ؟جمعے کےدن زوال کے وقت سنتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

303
304

مسافر جس سمت میں جا رہا ہے اسی سمت میں شہر کی حد ختم ہونے کا اعتبار ہے

سوال: زید شہر کے شمال کی جانب رہتا ہے اور شمال کی جانب اگر وہ مسافت سفر کے لیے جائے، تو ایک کلومیٹر فاصلہ طے کرنے کے بعد شہر کی حد ختم ہوجاتی ہے ،اور اگر وہ جنوب کی طرف سفر کو جائے، تو 7 کلومیٹر طے کرنے کے بعدشہر کی حدختم ہوجاتی ہے،اب اگر زید جنوب کی طرف ہی سفر کو جائے ،تو کیا وہ 7کلومیٹر طے کرنے کے بعد ہی مسافربنے گا یا پھر ایک کلومیٹر طے کرنے کے بعدوہ مسافر ہوجائے گا، اگرچہ شہر کی حدود میں ہو؟

304
305

عورت نے اول وقت میں نماز نہیں پڑھی اور حیض شروع ہو گیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: عشاء کا وقت شروع ہونے کے بعد ایک عورت نے نماز نہیں پڑھی، کچھ کاموں کی وجہ سے اور پھر رات ساڑھے گیارہ بجے حیض شروع ہو گیا ،کیا وہ عورت اس تاخیر کی وجہ سے گنہگار ہوگی اور کیا اسے یہ نماز بعد میں قضا کرنی ہوگی؟

305
306

بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم

جواب: ختم کرے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں سچے دل سے توبہ کرے،ورنہ مسلسل گناہ ملتا رہے گا۔نیز اگر اس طرح اضافی /سودی رقم حاصل کر لی ہو،تو اس کا حکم یہ ہ...

306
308

عقدِ مضاربت ختم کرنے کا طریقہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ربُّ المال اور مضارِب باہمی رضا مندی سے عقدِ مضاربت ختم کرنا چاہیں تو اس کا کیاطریقۂ کارہوگا؟

308
309

اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟

جواب: ختم کرنے والی ہو۔ اذان سے پہلے درود شریف پڑھنا اسلام کے کسی اصول سے ٹکرانے والا ،یا کسی سنت کو ختم کرنے والا عمل نہیں ہے بلکہ یہ ایک اچھا طریقہ ہے او...

309
310

کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟

جواب: ختم پر ابتدائے نصف النہار شرعی ہے اور اس وقت سے آفتاب ڈھلنے تک وقت استوا و ممانعت ہر نماز ہے۔۔۔ ان اوقات میں قضا نماز ناجائز ہے۔‘‘ (ب...

310