سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 4112 results

301

اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟

جواب: ترجمہ: اسلام میں نہ ضرر (نقصان) ہے اور نہ ضرر دینا۔ (المعجم الاوسط، جلد 5، صفحہ 238، مطبوعہ قاھرہ) ’’فتاوی یورپ‘‘ میں کسی کے سامان کی نقل بنا کر بیچن...

301
302

سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کیوجہ سے نماز چھوڑنا کیسا؟

جواب: ترجمہ: تم فرماؤ: اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر ہی خوشی منانی چاہیے ، یہ اس سے بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں ۔(پارہ11،سورہ یونس،آیت58) اس آیت کے تحت ت...

302
303

کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟

جواب: ترجمہ کنز العرفان:’’اور یہ سلیمان کے عہدِ حکومت میں اس جادو کے پیچھے پڑگئے جو شیاطین پڑھا کرتے تھے اور سلیمان نے کفر نہ کیا،بلکہ شیطان کافر ہوئے جو لو...

303
304

کیا آذان و اقامت سع پہلے درود پڑھنا جائز ہے؟

جواب: ترجمہ:بے شک اللہ اور فرشتے غیب بتانے والے (نبی )پر درود بھیجتے ہیں ۔اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔(پ22،س الاحزاب،آیت56) اس...

304
305

کیا واقعہ. معراج قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟

جواب: ترجمہ کنزالایمان:پاکی ہے اسے جوراتوں رات اپنے بندے کو لے گیا مسجدحرام سے مسجد اقصیٰ تک جس کے گردا گرد ہم نے برکت رکھی کہ ہم اسے اپنی عظیم نشانیاں دکھا...

305
306

امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم

جواب: ترجمہ: اگرچوتھی رکعت میں قعدہ کیا، پھر سلام پھیرنے سے پہلے کھڑا ہوگیا، تو جب تک سجدہ نہ کیا ہو، لوٹ آئے اور سلام پھیرے تاکہ سلام کے ذریعہ فرض نماز سے ...

306
307

حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا

جواب: ترجمہ: محرم اپنے سرپر نہ چمڑے کے تراشے سے پٹی باندھے اور نہ کپڑےکے ٹکڑے سے۔(مصنف ابن ابی شیبہ، کتاب الحج، المحرم یعصب راسہ، جلد3، صفحہ184، مطبوعہ ری...

307
308

کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟

308
309

فلموں،ڈراموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنے سے متعلق چند احکام؟

جواب: ترجمہ:حضرت ابنِ مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنکھ کازنا بدنگاہی ہےاور ہونٹوں کازنا بوسہ لینا ہےاور ہاتھوں کازنا پکڑنا ہےاور پاؤں کازنا (گناہ کی ...

309
310

کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟

جواب: ترجمہ : سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ نے غابہ کے مقام پر ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو کھجوروں کے چند درخت ہبہ ( گفٹ ) کیے تھے ، جن سے...

310