
سوال: دنوں کا سردار کون سا دن ہے، پیر شریف، جمعۃ المبارک یا جمعرات؟
مسجد سے باہر صفوں کے درمیان فاصلہ ہو تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد کا ایک ہال ہے، ایک چھوٹا سا صحن ہے اور اس کی چاردیواری بھی چھوٹی سی ہے، اس صحن کے اوپر ہم نے شیڈ لگایا ہوا ہے جو مسجد کی چاردیواری سے باہر بھی سایہ دیتا ہے، جمعہ والے دن چونکہ نمازی زیادہ ہوتے ہیں، اس لئے ہم مسجد کی اس چاردیواری کے باہر بھی چاردیواری سے متصل صفیں بچھا دیتے ہیں جن میں کچھ صفیں تو شیڈ کے سایہ کے نیچے آتی ہیں مگر کچھ صفیں شیڈ سے باہر دھوپ میں بچھائی جاتی ہیں، جو نمازی آخر میں آتے ہیں جنہیں ہال، صحن اورمسجد کے باہر شیڈ کے سائے کے نیچے جگہ نہیں ملتی تو وہ دھوپ والی صفیں اٹھا کر تقریبا پانچ صفوں کے فاصلے کے بعدپیچھے موجود درختوں کے سایہ میں بچھا لیتے ہیں اور وہیں سے امام کی اقتدا کرتے ہیں جبکہ بیچ میں تقریبا پانچ صفوں کی جگہ دھوپ کی وجہ سے خالی رہتی ہے، انتظامیہ سے بات کی گئی ہے کہ جمعہ والے دن اس خالی رہنے والی جگہ پر بھی ترپال، ٹینٹ وغیرہ سے سایہ کا انتظام کردیا جائے تو مسجد سے باہر بھی صفیں متصل رہیں گی، مگر انتظامیہ نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی، اب سوال یہ ہے کہ جو نمازی پانچ صفوں کا فاصلہ چھوڑ کردرختوں کےنیچے نماز پڑھتے ہیں، کیا ان کی نماز ہوجاتی ہے؟
حاجی کے لیے عرفہ کا روزہ رکھنے کا حکم
جواب: دن کے روزے كے بہت فضائل بیان ہوئے ہیں، لیکن عام حاجی کے لیے یوم ِعرفہ کا روزہ رکھنا مکروہ تنزیہی ہے کیونکہ حدیث پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ و...
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)صف میں کندھے سے کندھا مَس یعنی ملا ہوا ہونا واجب ، سنت یا مستحب کیا ہے؟ (2)جب اقامت کہی جائے، تو اس کے بعد امام کا صفیں درست کروانے کے لیے یہ اعلان کرنا کیسا ہے کہ اپنی ایڑیاں گردنیں اور کندھے ایک سیدھ میں کر کے صفیں سیدھی کر لیں اور کندھے سے کندھا مَس یعنی ٹچ کیا ہوا رکھنا واجب ہے۔۔۔؟ بعض لوگ کہتے ہیں اقامت ہو جانے کے بعد ایسے اعلان نہیں کرسکتے۔کیا یہ درست ہے؟
پچاس طواف کرنے والی فضیلت کس کو حاصل ہوگی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: دن تھا، جس دن اس کی ماں نے اُسے پیدا کیا۔“ اِس روایت پر کلام کرتے ہوئے شارحین حدیث نے لکھا کہ مرادِ حدیث یہ ہے کہ مسلمان کے نامہِ اعمال میں پچاس طواف ...
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: دن میں تبدیلی کر کے اسے کاٹنے،بگاڑنے یا بد نُما کر دینے کو کہتے ہیں،خواہ وہ اعضاء کاٹ کر ہو یا چہرہ پر سیاہی یا کوئی اورچیز مَل کر ہو اور یہ حرام و گ...
نماز کے اول وقت میں مقیم اور آخری وقت میں مسافر ہو تو نماز کس طرح پڑھے ؟
جواب: دن سے کم ہو تو وہاں بھی وہ قصر نماز ہی ادا کرے گا۔ یاد رہے کہ نماز میں قصر کرنا مسافر پر واجب ہے یعنی مسافر چار رکعت والے فرض مثلاً ظہر ، عصر اور عشا...
کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟
جواب: دن کی باہم تبدیلی میں عقلمندوں کے لئے نشانیاں ہیں۔( سورۃ آل عمران، آیت 190) اور اگلی آیت مبارکہ میں ان لوگوں کا ذکر ہوا جو اللہ کا ذکر بھی کرتے ہی...
مجیب: ابومحمد محمد فراز عطاری مدنی