
قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ہمارے گھر کی دیواروں پر آیت قرآنیہ پر مشتمل کچھ پلیٹیں اور فریم آویزاں ہیں،جن پرصرف آیات قرآنیہ کندہ ہیں اوران کے ساتھ مزید کچھ نہیں لکھا ہوا، اب ہمیں صفائی ستھرائی کے لیے انہیں اتارنے کی ضرورت پیش آتی ہے اوربسا اوقات ہمارا وضو بھی نہیں ہوتا، ایسی صورت میں انہیں بلا حائل چھونا، جائز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ مذکورہ فریم بلکل کَوَر ٹائپ ہے اوراس کےسامنے کی جانب شیشہ لگا ہواہے، نیز ان کے درمیان میں خالی جگہ بھی ہے، جہاں سے اس کے اندر صفحہ یا گتا ڈالا جاتا ہے، یہیں سے فریم کے اندر آیت سے کندہ گتّا ڈالا گیا ہے، اور اسے فریم کے کسی حصے کے ساتھ چپکایا نہیں گیا، اگر چاہیں تو اسے بآسانی نکال بھی سکتے ہیں۔ باقی پلیٹوں کا معاملہ اس سے بلکل جدا ہے، ان کے ساتھ کوئی کَوَر یا شیشہ نہیں لگا ہوا، لہذا اس تفصیل کو مد نظر رکھتے ہوئےدونوں چیزوں کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیں، نیز یہ بھی بتادیں کہ اگر انہیں چھونا منع ہے، تو صرف آیت لکھے ہوئےحصے کو نہیں چھوسکتے یا ہر حصے کوچھونا منع ہے؟
عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موقع پر سجاوٹ کرنا کیسا؟کیا یہ فضول خرچی تو نہیں؟
جواب: صفحہ25،مکتبہ رضویہ ،کراچی) اور پھر مسلمان نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی پیدائش کی خوشی میں چراغاں کرنے کو اچھا سمجھتے ہیں اورجس کو مسلمان اچھ...
اسکول کی تعمیر کے لئے زکوٰۃ دینا
جواب: صفحہ 203 تا 206 ملتقطا، مطبوعہ کوئٹہ) سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فتاویٰ رضویہ میں فرماتے ہیں: ”زکوٰۃ کا رکن تملیکِ فقی...
جماعت فوت ہونے پر مرد کا گھر میں بیوی کی امامت کروانا کیسا؟
جواب: صف میں کھڑی ہو یا کم از کم اُس کے پاؤں اِس سے پیچھے ضرور ہوں، ورنہ نماز نہ ہو گی۔ و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسل...
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: صفحہ 202،مطبوعہ کراچی) امام ابوبکر جصاص رازی علیہ الرحمۃ تفسیر احکام القرآن للجصاص میں فرماتےہیں:” وقد روى عطاء عن ابن عباس وأبو الزبير عن جابر ومطر...
کیا زندگی میں اپنے لیے کفن تیار کر کے رکھ سکتے ہیں ؟
جواب: صفحہ 78، مطبوعہ دار طوق النجاۃ، بیروت) امام بخاری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے بیان کردہ حدیث کو ذکر کرنے کے لیے باب ہی اِس نام سے باندھا ک...
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
جواب: صفحہ 98، مطبوعہ مکتبۃ الرشد) نہر الفائق میں ہے:”ام قوما وھم لہ کارھون ان الکراھۃ لفساد فیہ او لانھم احق منہ بالامامۃ کرہ لہ ذلک و ان کان ھو احق با...
متعدد افراد کا ایک آدمی کو زکوٰۃ کی ادائیگی کا وکیل بنانا
مجیب: مولانا محمد آصف عطاری مدنی
امام کے برابر دومقتدی قعدے میں ہوں توتیسراکیاکرے ؟
جواب: صف بناتےیاآگے جگہ ہونے کی صورت میں امام آگے بڑھ جاتالیکن افضل پہلی صورت ہے یعنی ایک مقتدی امام کےبرابرہوتودوسراآنے کی صورت میں پہلے مقتدی کاپیچھے ہٹن...
اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟
جواب: صفحہ 132، مطبوعہ دار ھجر) اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں :”ولھذا چنانکہ اطلاق باری و خالق بر غیر اوسبحنہ نیست اطلاق قیوم نیز نتواں شد ...