
بچہ پیدا ہونے سے قبل خون آنے پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کے بچہ پیدا ہونے میں ابھی تقریباً دو ہفتے باقی ہیں لیکن اسے ابھی سے ہی خون اور پانی آنا شروع ہوگیا ہے۔ کبھی خون آنے لگ جاتا ہے تو کبھی رُک جاتا ہے، تو کیا اس خون آنے کی صورت میں اس عورت کے لئے نماز معاف ہے یا پھر اسے نماز پڑھنا ہوگی؟ نیز اگر نماز پڑھنا ہوگی تو کیا ہر نماز سے پہلے غسل کرنا بھی ضروری ہوگا؟ یا فقط ناپاک جگہ کو دھو کر وضو کرکے نماز پڑھنا ہی کافی ہوگا؟
کیا مخصوص ایام میں عورت غسل کر سکتی ہے ؟
سوال: ہمارے یہاں کےدیہی علاقوں میں خواتین میں یہ بات عام ہے کہ عورت مخصوص ایام میں نہیں نہا سکتی۔اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
پہلا نفاس چالیس دن سے پہلے رک جائے تو ہمبستری کرنا کیسا؟
سوال: پہلے بچے میں نفاس کا خون 40 دن سے پہلے رک جائے اور عورت غسل بھی کر لے، تو اس کا شوہر اس کے ساتھ ہمبستری کر سکتا ہے یا چالیس دن پورے ہونے کا انتظار کرنا ہوگا؟
عورت کو مہر کے مطالبے کا اختیار کب ہوگا ؟
سوال: عقدِ نکاح میں مہر بیان کر دیاجائے مگر فوراً ادا نہ کیا جائے اور نہ ہی دینے کی کوئی تاریخ مقرر کی جائے ، تو عورت کو اس مہر کے مطالبے کا اختیار کب ہوگا؟
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی مسلمان کو کافر و غیر مسلم کہے، اس کے متعلق کیا حکمِ شرع ہے؟ کیا قائل کافر ہو جائے گا یا نہیں؟ اس حکم میں مرد و عورت دونوں برابر ہیں یا دونوں کے لیے الگ الگ حکم ہے؟ اور کیا قائل پر کوئی حد بھی لگے گی؟
کیا دنیا کے میاں بیوی جنت میں ایک ساتھ ہوں گے ؟ اور مطلقہ عورت کس کے ساتھ ہوگی ؟
سوال: ( 1 ) کیا دنیا کے میاں بیوی جنت میں ایک ساتھ ہوں گے ؟ ( 2 ) مطلقہ عورت جنت میں کس کے ساتھ رہے گی ؟
عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: وقتہ وسبقہ علی أداء واجبہ“ ترجمہ: اگر عمرہ کرنے والے نے طواف کر کے حلق کروالیا ،پھر سعی کی ، تو اس کی سعی درست ہو گئی،مگر وقت سے پہلےاِحرام کھول کر ح...
دو لڑکیوں کا آپس میں ناجائز دوستی رکھنا اور باتیں کرنا؟
جواب: عورت کا عورت سے برا تعلق رکھنا، یہ سخت حرام ،نا جائزاور مذموم فعل ہے، اگر کسی کے ساتھ نارمل دوستی میں بھی شہوت کا خطرہ ہے، تو دوستی کرنا بھی جائز نہیں...
کیا عورت کو شلوار، قمیص، دوپٹہ، انڈرویئراور سینہ بند پہن کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: کیا عورت کو پانچ کپڑے( شلوار، قمیص ، دوپٹہ ، انڈر ویئر،سینہ بند) پہن کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟اگر پانچ کپڑوں سے کم میں نماز پڑھی تو کیا عورت کی نماز نہیں ہوگی؟ رہنمائی فرما دیں ۔
کیا دعا کا صلہ نسلوں سے بھی ملتا ہے؟
جواب: پیدائش کے وقت شیطان اس کے پہلو میں اپنی انگلی چبھوتا ہے، سوائے حضرت عیسی علیہ السلام کے۔(الصحیح للبخاری، صفحہ445، حدیث3286، ریاض) اس حدیث پاک کے ...