
نفاس کی حالت میں طلاق دینا کیسا؟ اورعدت کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: مکروہ (تحریمی )ہے ، کیونکہ اس سے عورت کی عدت لمبی ہوجاتی ہے ۔ اسی طرح نفاس کی حالت میں طلاق دینا بھی ( مکروہ تحریمی ہے) ۔ ( الجوھرۃ النیرۃ ، کتاب الطل...
سجدے میں ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے ؟
جواب: مکروہ تحریمی ،ناجائز وگناہ ہے اور ایسی نماز کا اعادہ کرنا بھی واجب ہے،ہاں اگر کوئی عذر ہو جیسے ناک پر زخم یا پھوڑا ہو جائے کہ جس سے ناک زمین پر نہ لگ...
بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم
جواب: مکروہ ہے کہ مردوں سے تشبہ ہے۔ حدیث میں ہے: کان رسول ﷲ صلی ﷲ تعالٰی علیہ و سلم یکرہ تعطر النساء و تشبھھن بالرجال (حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم عورت...
جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟
جواب: مکروہ ہے، اور یہ مکروہ اس طور پر ہے کہ وہ شیاطین کے جمع ہونے کی جگہیں ہیں۔(الفتاوی التاتارخانیة، کتاب الكراهية، الفصل السادس عشر، جلد 18، صفحه 166، ...
ذمی مرد اور کتابیہ عورت سے نکاح کا حکم
جواب: مکروہ تنزیہی ہے اور اگر کتابیہ عورت حربیہ ہو تو اس کے ساتھ نکاح کرنا مکروہ تحریمی و ناجائز و گناہ ہے۔ نوٹ: واضح رہے کہ! یہ احکام اُس وقت ہیں کہ جب وہ...
امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
جواب: مکروہ وممنوع ہے،اس کی ممانعت کئی احادیث میں موجود ہے،حتی کہ بعض صحابہ کرام علیہم الرضوان نے سید دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز ادا کرنے ک...
نقش نعلین یا مقدس نام والا بیج لگا کر بیت الخلا جانا
جواب: مکروہ و بے ادبی ہے ، لہٰذا جب بیت الخلا جانا ہو، تو اسے باہر ہی کسی مناسب جگہ پر رکھ کر اور اگر باہر رکھنا ممکن نہ ہو ،تو جیب میں ڈال کر یا کسی کپڑے...
نماز میں خلاف ترتیب سورتیں پڑھنا کیسا ؟ کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
جواب: مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے، البتہ اگر جان بوجھ کر نہ ہو ، بلکہ بھول کر پڑھ لیا ،تو گناہ نہیں ، دونوں صورتوں میں نماز ہوجائے گی اور سجدہ سہو بھ...
جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
جواب: مکروہ عمل اور فتنے کا باعث ہے ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اس شخص کو چاہیے کہ اپنی معلومات کا دائرہ وسیع کرے ، احادیث اور سیرت کا مطالعہ کرے ، مستند سنی...
وقت کی تنگی کے باعث پیشاب وغیرہ کی شدت کے ساتھ پڑھی گئی نماز واجب الاعادہ ہوگی؟
سوال: دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب "اسلامی بہنوں کی نماز "کے صفحہ نمبر 119 اور 120 پر مذکور ہے: ”(مکروہِ تحریمی نمبر 4 تا 6) پیشاب /پاخانہ/ ریح کی شدت ہونا ۔ اگر نماز شروع کرنے سے پہلے ہی شدت ہو تو وقت میں وسعت ہونے کی صورت میں نماز شروع کرنا ہی ممنوع و گناہ ہے ۔ہاں اگر ایسا ہے کہ فراغت اور وضو کے بعد نماز کا وقت ختم ہو جائے گا تو نماز پڑھ لیجئے ۔“ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ وقت کی تنگی کے سبب جب اس حالت میں نماز ادا کر لی جائے تو کیا اس نماز کا اعادہ بھی واجب ہوگا؟