
دنیا میں بھلائی کا سوال کرنے سے متعلق حدیث
سوال: کیا یہ حدیث میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے کسی شخص کو دنیا کی بھلائی کا سوال کرنے کی ترغیب دی ہے؟
وصال کے بعد لفظ "یا" کے ساتھ پکارنے کا ثبوت
سوال: ہم جو صلاۃ و سلام وغیرہ پڑھتے ہیں ، تو اس میں لفظ یا ، کا استعمال کرتے ہیں ، تو مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو لفظ( یا )کے ذریعے پکارنا ، اس پر کیا کوئی دلیل ہے ، ایک دوست مجھ سے دلیل مانگ رہا ہے ۔
12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ 12 ربیع الاول کے دن نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی پیدائش نہیں ہوئی ، بلکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات اس دن ہوئی ہے، تو اس دن خوشی نہیں ، بلکہ غم منانا چاہیےکہ اس دن تمام صحابہ کرام اور نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اہل بیت سب رنجیدہ تھے اور ہم خوشی مناتے ہیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ(1) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کیا ہے؟ (2)اور اس دن خوشی منانا ،جائز ہے یا نہیں؟
مخصوص دعا پڑھنے سے قضائے عمری معاف ہونا
سوال: ایک دعا ہے: "لا الہ الا اللہ، لا الہ الا اللہ، لا الہ الا اللہ، لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین، لا الہ الا اللہ الحکم العدل المتین، و ربنا ورب آبائنا الاولین، لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظلمین، لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ لہ الملک و لہ الحمد یحیی و یمیت و ھو حی دائما ابدا لا یموت بیدہ الخیر و الیہ المصیر و ھو علی کل شیئ قدیر۔" کیا یہ دعا پڑھنے سے قضا نمازیں یعنی قضائے عمری معاف ہوجاتی ہے؟
کیا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں کوئی حدیث نہیں ہے ؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں کوئی حدیث نہیں ہے اور اسے امام بخاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے استاد امام اسحاق بن راہویہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ کیا یہ بات درست ہے ؟
حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟
سوال: حیح مسلم شریف میں حضرت ابنِ عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے ، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا:”اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ و اصیلا“۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:فلاں ، فلاں کلمات کہنے والا کون ہے؟تو اس آدمی نے کہا :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !میں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے ان کلمات پر بہت حیرت ہوئی کہ ان کے لئے آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے۔ (صحیح مسلم،حدیث 601) مذکورہ بالا روایت میں جو تسبیحات پڑھنے کا ذکر ہے ،کیا یہ تسبیحات ثنا پڑھنے کے بعد نماز میں پڑھی جا سکتی ہیں؟
مرتے وقت کلمہ نصیب نہ ہو، کیا اس جملے سے قسم منعقد ہوجائے گی؟
جواب: اللہ" ہو وہ داخلِ جنت ہوگا۔ پس اس سعادت سے محرومی کی تمنا کرنا بلاشبہ اپنے خلاف بددعا کرنا ہے۔ نیز ایسے جملے کہنے والا اگر اپنی بات میں جھوٹا ہوا تو ...
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
جواب: اللہ، مولانا فیض احمد بدایونی، وزیر خان اکبر آبادی، سید مبارک حسین رامپوری نے دستخط کر دئیے۔(سیرت فضل حق خیر آبادی، صفحہ23 ( جب فتویٰ مرتّب کیا سب...
آشوب چشم (یعنی آنکھ کے دکھنے) کے وقت کی دعا
جواب: اللہ! میری بینائی سے مجھے فائدہ پہنچا اور اس (بینائی) کو میرا وارث بنا اور مجھے دشمن میں میرا بدلہ دکھا اور جس نے مجھ پر ظلم کیا اس کے مقابلہ میں میری...
طائف کے مقام پر نبی پاک ﷺ نے کیا دعا فرمائی؟
سوال: کیا پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے طائف کے مقام پر اللہ عزوجل کی بارگاہ میں کوئی دعا فرمائی تھی؟